لاہور سے 9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا
لاہور ( این این آئی) پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ 33پروازوں کے ذریعے 9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 743سے 327عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے، ایئر پورٹ پر عازمین حج کو رخصت کرنے کے موقع پر… Continue 23reading لاہور سے 9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا