پی آئی اے ملازمین کیلئے رضاکارانہ علیحدگی سکیم کی تیاری کا آغاز وی ایس ایس سے کتنے افراد استفادہ حاصل کرینگے؟ شعبہ ایچ آر نے بتا دیا
کراچی(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ملازمین کے لیے ملازمت سے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کی تیاری شروع کر دی گئی۔ ادارے میں ملازمت سے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے تحت ملازمین کی تعداد کم کی جائے گی۔اس حوالے سے پی آئی اے کے شعبہ ہیومن ریسورس نے تمام ملازمین کی چھٹیوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کیلئے رضاکارانہ علیحدگی سکیم کی تیاری کا آغاز وی ایس ایس سے کتنے افراد استفادہ حاصل کرینگے؟ شعبہ ایچ آر نے بتا دیا