بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کرونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

کرونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقدہوا۔وزیراعظم نے کورونا کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک کو سنجیدہ فیصلوں اور رویوں کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کی وجہ سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات کل… Continue 23reading کرونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کی حکومت نے پہلی دفعہ وہ کام کر دیا جو پہلے کوئی دوسری حکومت نہ کر سکی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت نے پہلی دفعہ وہ کام کر دیا جو پہلے کوئی دوسری حکومت نہ کر سکی ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے بڑے طاقت ور لوگ چینی کی قیمت کا تعین کرتے تھے لیکن ان پر کوئی دوسری حکومت ہاتھ نہ ڈال سکی۔ ہماری حکومت نے پہلی بار یہ کام کیا۔فردوس عاشق… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے پہلی دفعہ وہ کام کر دیا جو پہلے کوئی دوسری حکومت نہ کر سکی ، تہلکہ خیز انکشاف

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ،  وزیراعظم عمران خان نےاہم قدم اٹھا لیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ،  وزیراعظم عمران خان نےاہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کے لئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (کل)منگل کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق پالیسی فیصلہ کرے گی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد… Continue 23reading فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ،  وزیراعظم عمران خان نےاہم قدم اٹھا لیا

میرا نظریہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے،اپنے مقصد کیلئے ایک طریقہ ناکام ہوگا تو کیا کروں گا ؟ وزیراعظم عمران خان نےدھماکہ خیز اعلان کر دیا  

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

میرا نظریہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے،اپنے مقصد کیلئے ایک طریقہ ناکام ہوگا تو کیا کروں گا ؟ وزیراعظم عمران خان نےدھماکہ خیز اعلان کر دیا  

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داخلہ اور خارجہ امور میں تمام پالیسی تحریک انصاف کی ہے اور فوج کا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے،مجھے سلیکٹڈ کہنے والے رہنما خود سلیکٹڈ ہیں،بلاول بھٹو پرچی کی وجہ سے پارٹی میں آئے ہیں،اعداد و شمار کو دیکھیں تو 2018 کے… Continue 23reading میرا نظریہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے،اپنے مقصد کیلئے ایک طریقہ ناکام ہوگا تو کیا کروں گا ؟ وزیراعظم عمران خان نےدھماکہ خیز اعلان کر دیا  

’’ عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کے بہترین وزیر اعلیٰ ثابت ‘‘لوگوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے پیش پیش ، ہر خاندان کو ہیلتھ انشورنس کارڈ دینے کی تیاریاں ، عوام کتنے لاکھوں تک اپنا علاج کرا سکے گی ؟ زبردست اعلان 

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’ عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کے بہترین وزیر اعلیٰ ثابت ‘‘لوگوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے پیش پیش ، ہر خاندان کو ہیلتھ انشورنس کارڈ دینے کی تیاریاں ، عوام کتنے لاکھوں تک اپنا علاج کرا سکے گی ؟ زبردست اعلان 

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں پنجاب حکومت کی کارکردگی سے متعلق سوال پر انہوںنے کہاکہ پانچ سال بعد عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کے بہترین وزیر اعلیٰ ثابت ہوں گے، اس کا پیمانہ یہ ہوگا کہ عام لوگوں کو کیا سہولیات دی جارہی ہیں؟ 2021ء تک ہر… Continue 23reading ’’ عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کے بہترین وزیر اعلیٰ ثابت ‘‘لوگوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے پیش پیش ، ہر خاندان کو ہیلتھ انشورنس کارڈ دینے کی تیاریاں ، عوام کتنے لاکھوں تک اپنا علاج کرا سکے گی ؟ زبردست اعلان 

سول اور ملٹری انٹیلی جنس اداروں کے درمیان ہم آہنگی کیلئے اہم فیصلہ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

سول اور ملٹری انٹیلی جنس اداروں کے درمیان ہم آہنگی کیلئے اہم فیصلہ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد سول اور ملٹری انٹیلی جنس اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور بہتر روابط کیلئے نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس کے سربراہ وفاقی سیکرٹری داخلہ ہونگے ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق نیشنل انٹیلی جنس کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن… Continue 23reading سول اور ملٹری انٹیلی جنس اداروں کے درمیان ہم آہنگی کیلئے اہم فیصلہ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

سنا ہے جہانگیر ترین آپ کو میسجز کرتے ہیں لیکن آپ جواب نہیں دیتے ؟ منصورعلی خان کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا دلچسپ جواب

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

سنا ہے جہانگیر ترین آپ کو میسجز کرتے ہیں لیکن آپ جواب نہیں دیتے ؟ منصورعلی خان کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا دلچسپ جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان سےا ینکر پرسن منصور علی خان نے ایک سوال پوچھا کہ آپ کو جہانگیر ترین کے حوالے سے افسوس ہوتا ہے ؟وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان کیساتھ 10سال پرانا رشتہ ہے اس ان پر کیس کا افسوس ہوا ہے کیونکہ… Continue 23reading سنا ہے جہانگیر ترین آپ کو میسجز کرتے ہیں لیکن آپ جواب نہیں دیتے ؟ منصورعلی خان کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا دلچسپ جواب

اب تک یہ کام کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد پر چڑھائی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

اب تک یہ کام کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد پر چڑھائی

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے محکمہ صحت پنجاب کو انصاف ہیلتھ کارڈ اور انصاف میڈیسن کارڈ کے اجراء کے سلسلے میں دیا گیا ٹارگٹ پورا نہ کرنے پر وزیراعظم محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پر برہم ہوگئے اور انہوں نے صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو آڑھے ہاتھوں لیا۔… Continue 23reading اب تک یہ کام کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد پر چڑھائی

پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو انشاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اورگھربھی 50 لاکھ سے… Continue 23reading پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

Page 39 of 82
1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 82