منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مصباح الحق نے ایسا اعزازاپنے نام کرلیا جو کسی پاکستانی کھلاڑی کو آج تک حاصل نہیں ہوسکا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

مصباح الحق نے ایسا اعزازاپنے نام کرلیا جو کسی پاکستانی کھلاڑی کو آج تک حاصل نہیں ہوسکا

کرائسٹ چرچ(این این آئی) نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن قبل مصباح الحق کے بطورکپتان پچاس میچز کھیلنے پر کیک کاٹا گیا،مصباح الحق بطور کپتان 50 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کپتان ہیں۔اس منفرد اعزاز کو سیلیبریٹ کرنے کے لیے کرائسٹ چرچ میں دوسرے دن کے کھیل سے قبل کپتان مصباح الحق… Continue 23reading مصباح الحق نے ایسا اعزازاپنے نام کرلیا جو کسی پاکستانی کھلاڑی کو آج تک حاصل نہیں ہوسکا

پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ،تیاریاں مکمل، کون کون میدان میں اترے گا؟نام سامنے آگئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ،تیاریاں مکمل، کون کون میدان میں اترے گا؟نام سامنے آگئے

کرائسٹ کرچ (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کر کٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز (آج)17نومبر سے کرائسٹ چرچ میں ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز سے تین روزہ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچ… Continue 23reading پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ،تیاریاں مکمل، کون کون میدان میں اترے گا؟نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے رات کس جگہ گزاری؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے رات کس جگہ گزاری؟ حیرت انگیزانکشاف

کرائسٹ چرچّ (آئی این پی)پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے خوفناک زلزلے کی کہانی بتادی۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کھلاڑی شدید خوف میں مبتلا ہوگئے تھے، ساری رات سیڑھیوں پر سوکر گزاری۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑی اور انتظامیہ نیلسن میں زلزلے کے وقت… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے رات کس جگہ گزاری؟ حیرت انگیزانکشاف

پاکستانی بائولرز اس بار کیا نیا کرنے والے ہیں ؟ مخالف کوچ کےاعلان نے نیوزی لینڈ ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑا دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی بائولرز اس بار کیا نیا کرنے والے ہیں ؟ مخالف کوچ کےاعلان نے نیوزی لینڈ ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑا دی

اسلام آباد (آئی این پی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کے ٹیسٹ سیریز سے قبل ہی پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں، میزبان ٹیم کے کوچ نے پاکستان کے بولنگ اٹیک کو خطرناک قرار دے دیا ہے ۔ایک انٹرویو میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا باولنگ… Continue 23reading پاکستانی بائولرز اس بار کیا نیا کرنے والے ہیں ؟ مخالف کوچ کےاعلان نے نیوزی لینڈ ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑا دی

7.4 شدت کا زلزلہ،نیوزی لینڈ شدید خطرے میں،وارننگ جاری،پاکستانی کرکٹ ٹیمیں بھی موجود

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

7.4 شدت کا زلزلہ،نیوزی لینڈ شدید خطرے میں،وارننگ جاری،پاکستانی کرکٹ ٹیمیں بھی موجود

آکلینڈ (این این آئی)نیوزی لینڈ کے جنوبی حصے میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد محکمہ شہری دفاع نے سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7.4 تھی اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی… Continue 23reading 7.4 شدت کا زلزلہ،نیوزی لینڈ شدید خطرے میں،وارننگ جاری،پاکستانی کرکٹ ٹیمیں بھی موجود

نیوزی لینڈکے خلاف پاکستانی ٹیم کااعلان کردیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

نیوزی لینڈکے خلاف پاکستانی ٹیم کااعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جہاں شرجیل خان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔جبکہ اعلان کئے گئےسکواڈمیں مصباح الحق(کپتان)، سمیع اسلم، اظہر علی، شرجیل خان، یونس خان، اسد شفیق، بابر… Continue 23reading نیوزی لینڈکے خلاف پاکستانی ٹیم کااعلان کردیاگیا

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز جیتنے کیساتھ ساتھ عالمی نمبر ایک ٹیم کا اعزاز بھی حاصل کر لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز جیتنے کیساتھ ساتھ عالمی نمبر ایک ٹیم کا اعزاز بھی حاصل کر لیا

کولکتہ(این این آئی)بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 178 رنز سے شکست دیکر سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ عالمی نمبر ایک ٹیم کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ،رودھیمان ساہا کو دونوں اننگز میں ناقابل شکست نصف سنچریاں اسکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔کولکتہ میں کھیلے جا رہی… Continue 23reading بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز جیتنے کیساتھ ساتھ عالمی نمبر ایک ٹیم کا اعزاز بھی حاصل کر لیا

قسمت ہو تو ایسی،نیوزی لینڈ میں تین سالہ بچہ مالا مال ہوگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

قسمت ہو تو ایسی،نیوزی لینڈ میں تین سالہ بچہ مالا مال ہوگیا

زیوریخ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں قسمت کے دھنی چھوٹے سے بچے نے بونس بونڈ لاٹری کے ذریعے دس لاکھ ڈالر جیت لئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاٹری کے منتظمین نے بتایا کہ بونس بونڈ لاٹری سکیم کی سرمایہ کاری میں انعامی رقم جیتنے والا یہ سب سے کم عمر بچہ ہے۔ خوش قسمت بچے کے والدین نے… Continue 23reading قسمت ہو تو ایسی،نیوزی لینڈ میں تین سالہ بچہ مالا مال ہوگیا

Page 9 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9