پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نامزد ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد نہ مل سکے نیب کا صاف پانی کرپشن انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020

نامزد ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد نہ مل سکے نیب کا صاف پانی کرپشن انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور( آن لائن) احتساب بیورو لاہور نے صاف پانی کرپشن انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے انکوائری بند کرنے کے لیے چیئرمین نیب سے منظوری مانگ لی ہے ۔ چیئرمین نیب کو پیش کردہ سفارشات میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ انکوائری کے دوران… Continue 23reading نامزد ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد نہ مل سکے نیب کا صاف پانی کرپشن انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف نے غیر ملکی قرضوں کی 4 ہزار پانڈ ماہانہ قسط کس  ذریعے سے ادا کرتے رہے ہیں ؟ نیب نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

شہباز شریف نے غیر ملکی قرضوں کی 4 ہزار پانڈ ماہانہ قسط کس  ذریعے سے ادا کرتے رہے ہیں ؟ نیب نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (آن لائن) منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیور و ( نیب ) لاہور نے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف نے جسمانی ریمانڈ کے دوران کوئی نہیں تعاون کیا اور نہ ہی کسی سوال کا جواب دیا جبکہ ان کے مختلف تحریری جوابات میں تضاد… Continue 23reading شہباز شریف نے غیر ملکی قرضوں کی 4 ہزار پانڈ ماہانہ قسط کس  ذریعے سے ادا کرتے رہے ہیں ؟ نیب نے رپورٹ جاری کر دی

نیب نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی سے برآمد قیمتی نواردات ، گاڑیوں، جائیدادوں کے کیس کا دائرہ کار پھیلا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

نیب نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی سے برآمد قیمتی نواردات ، گاڑیوں، جائیدادوں کے کیس کا دائرہ کار پھیلا دیا

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی سے برآمد قیمتی نواردات ، گاڑیوں جائیدادوں کے کیس کا دائرہ کار پھیلا دیا ۔نیب نے لیاقت قائم خانی کے بھائیوں اور بھتیجوں کو بطور بے نامی دار شامل تفتیش کرلیا ۔ نیب کراچی نے لیاقت قائم خانی کے خاندان کے… Continue 23reading نیب نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی سے برآمد قیمتی نواردات ، گاڑیوں، جائیدادوں کے کیس کا دائرہ کار پھیلا دیا

نیب بدعنوانی کو ختم کرے ، بہت زیادہ کرپشن ہورہی ہے سپریم کورٹ کے قومی احتساب بیورو سے متعلق سخت ریمارکس

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

نیب بدعنوانی کو ختم کرے ، بہت زیادہ کرپشن ہورہی ہے سپریم کورٹ کے قومی احتساب بیورو سے متعلق سخت ریمارکس

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) بدعنوانی کو ختم کرے ، بہت زیادہ کرپشن ہورہی ہے۔ جمعرات کو نندی پور پاور پلانٹ آئل ٹینکرز گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس مشیر عالم نے نیب پر… Continue 23reading نیب بدعنوانی کو ختم کرے ، بہت زیادہ کرپشن ہورہی ہے سپریم کورٹ کے قومی احتساب بیورو سے متعلق سخت ریمارکس

سابق میئر اسلام آبادشیخ انصر عزیز پر50ارب کی کرپشن کے الزامات،نیب نے اہم ثبوت حاصل کرلئے ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

سابق میئر اسلام آبادشیخ انصر عزیز پر50ارب کی کرپشن کے الزامات،نیب نے اہم ثبوت حاصل کرلئے ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد( آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے سابق مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے خلاف موبائل ٹاورز کے ٹیکس اور اشتہاری بورڈز میں 50 ارب کی کرپشن کے معاملے پر اہم ریکارڈ حاصل کرلیا۔ سابق میئر اسلام آباد کیخلاف اشتہارات، غیرقانونی ٹاورز اور ٹیکس چوری پر تحقیقات جاری ہیں۔نیب ذرائع کاکہنا… Continue 23reading سابق میئر اسلام آبادشیخ انصر عزیز پر50ارب کی کرپشن کے الزامات،نیب نے اہم ثبوت حاصل کرلئے ، تہلکہ خیز انکشافات

سعد رفیق بے قصور نکلے نیب نے ن لیگی رہنما کیخلاف اہم ترین کیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

سعد رفیق بے قصور نکلے نیب نے ن لیگی رہنما کیخلاف اہم ترین کیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور( آن لائن)مسلم لیگ( ن) کے رہنما سعد رفیق کیخلاف نیب لاہور نے ریلوے راضی لیز پر دینے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ڈی جی نیب نے حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو سفارشات بھیج دیں۔ نیب ذرائع کے مطابق لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق پر ریلوے کی زمین من پسند افراد کو… Continue 23reading سعد رفیق بے قصور نکلے نیب نے ن لیگی رہنما کیخلاف اہم ترین کیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمن کے معاملے پر نیب کا بڑا یوٹرن

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

مولانا فضل الرحمن کے معاملے پر نیب کا بڑا یوٹرن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کا بڑا یو ٹرن ،آمد ن سے زائد اثاثوں کے الزام میں فضل الرحمان کو نوٹس دینے سے انکار کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق نیب کا کہناہے کہ انہوں نے قائد جمعیت علمااسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کوئی نوٹس جاری نہیں کیا ہے اور نہ ہی فضل الرحمان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کے معاملے پر نیب کا بڑا یوٹرن

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب تو چھپے رستم نکلے نیب نے شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کردی

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب تو چھپے رستم نکلے نیب نے شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کردی

لاہور ( اے پی پی) احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی جانب سے جمع کروائی گئی دستاویزی رپورٹ میں بتایا گیا… Continue 23reading سابق وزیر اعلیٰ پنجاب تو چھپے رستم نکلے نیب نے شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کردی

جس جس سے علیم خان نے دھوکہ کیا ہے وہ نیب سے رابطہ کرے نیب نے علیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے کلیم کیلئے اشتہار جاری کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

جس جس سے علیم خان نے دھوکہ کیا ہے وہ نیب سے رابطہ کرے نیب نے علیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے کلیم کیلئے اشتہار جاری کر دیا

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے عوام الناس سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے کلیم وصولی کیلئے اشتہار جاری کردیا ۔صوبائی وزیر علیم خان کیخلاف نیب لاہور نے ریفرنس احتساب عدالت میں داخل کرنے سے قبل ان کی ہائوسنگ سوسائٹی کا اشتہار جاری کیا ہے۔اشتہار… Continue 23reading جس جس سے علیم خان نے دھوکہ کیا ہے وہ نیب سے رابطہ کرے نیب نے علیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے کلیم کیلئے اشتہار جاری کر دیا

Page 10 of 67
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 67