جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کے معاملے پر نیب کا بڑا یوٹرن

datetime 29  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کا بڑا یو ٹرن ،آمد ن سے زائد اثاثوں کے الزام میں فضل الرحمان کو نوٹس دینے سے انکار کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق نیب کا کہناہے کہ انہوں نے قائد جمعیت علمااسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کوئی نوٹس جاری نہیں کیا ہے اور نہ ہی فضل الرحمان کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیاہے ۔

واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے پوچھ گچھ کیلئے پشاور دفتر میں طلب کر لیاہے اور انہیں یکم اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔مولانا فضل الرحمان نے بھی نیب کی جانب سے کسی بھی قسم کا کوئی نوٹس موصول ہونے کی خبروں کی تردید کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…