ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

سعد رفیق بے قصور نکلے نیب نے ن لیگی رہنما کیخلاف اہم ترین کیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن)مسلم لیگ( ن) کے رہنما سعد رفیق کیخلاف نیب لاہور نے ریلوے راضی لیز پر دینے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ڈی جی نیب نے حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو سفارشات بھیج دیں۔

نیب ذرائع کے مطابق لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق پر ریلوے کی زمین من پسند افراد کو سستے داموں لیز پر دینے کا الزام تھا، شکایت کی گئی تھی کہ خواجہ سعد رفیق نے لاہور والٹن روڈ اور یو ای ٹی پر اراضی 33 سال کیلئے لیز پر دلوائی،سعد رفیق نے ریڈمکو کے ذریعے یہ زمین من پسند کنٹریکٹرز کو فائدہ پہنچانے کیلئے دی۔ریلوے نے جس کمپنی کو زمین لیز پر دی گئی انہوں سے سب سے زیادہ بولی لگائی، سعد رفیق پر جو الزام لگایا گیا کہ من پسند افراد کو زمین ٹھیکے پر دی گئی ۔نیب کے مطابق شکایت کنندہ کی درخواست پر مکمل چھان بیان اور انکوائری کی گئی تاہم ان الزامات میں کوئی سچائی ثابت نہ ہونے کی بناء پر درخواست نمٹا دی گئی اور سعد رفیق کیخلاف انکوائری بند کرنے کیلئے ڈی جی نیب نے سفارشات چیئرمین نیب کو بھجوا دیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…