پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عدالت سے نواز شریف کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 19  مئی‬‮  2021

عدالت سے نواز شریف کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلامی رکوانے کیلئے میاں اقبال برکت، اسلم عزیز اور محمد اشرف… Continue 23reading عدالت سے نواز شریف کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا

نواز شریف 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ڈیڑھ سال سے بھاگے ہوئے ہیں

datetime 9  مئی‬‮  2021

نواز شریف 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ڈیڑھ سال سے بھاگے ہوئے ہیں

فیصل آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعا ت و نشریات میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ایک بھائی پچاس روپے کا اسٹامپ پیپر پر ضمانت لے کر ڈیڑھ سال سے بیرونِ ملک بھاگا ہوا ہے، اب یہ نہیں ہوسکتا جس بھائی نے ضمانت دی اسے بھی بھاگنے دیا جائے، شہباز شریف شریف خاندان کا وہ… Continue 23reading نواز شریف 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ڈیڑھ سال سے بھاگے ہوئے ہیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2021

نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔نیب رپورٹ میں کہا گیا کہ نواز شریف کو عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں… Continue 23reading نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

نواز شریف سے معافی مانگ لو عوام اور پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں گے، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 16  اپریل‬‮  2021

نواز شریف سے معافی مانگ لو عوام اور پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں گے، حیرت انگیز دعویٰ

اوکاڑہ (آن لائن)ایم پی اے اور مسلم لیگ ن کے راہنما چودھری منیب الحق نے کہا ہے کہ وزارتیں تبدیل کرنے سے پاکستان نہیں چل سکتا نواز شریف سے معافی مانگ لو عوام اور پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوںنے اوکاڑہ میڈیا سنٹر کے ایک وفد سے بات چیت کرتے… Continue 23reading نواز شریف سے معافی مانگ لو عوام اور پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں گے، حیرت انگیز دعویٰ

ن لیگ مہنگائی اور حکومت کیخلاف نکلنے کیلئے نواز شریف کے اشارے کی منتظر

datetime 15  اپریل‬‮  2021

ن لیگ مہنگائی اور حکومت کیخلاف نکلنے کیلئے نواز شریف کے اشارے کی منتظر

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے اشیائے خوردو نوش بازار سے یا تو ناپید ہیں یا پھر دستیاب نہیں ہیں، عوام کو ایک کلو چینی کے… Continue 23reading ن لیگ مہنگائی اور حکومت کیخلاف نکلنے کیلئے نواز شریف کے اشارے کی منتظر

مریم کے ٹویٹوں اور ڈاکٹر عدنان کے ٹیکوں نے نواز شریف کی بیماری میں اضافہ کیا

datetime 1  اپریل‬‮  2021

مریم کے ٹویٹوں اور ڈاکٹر عدنان کے ٹیکوں نے نواز شریف کی بیماری میں اضافہ کیا

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کے علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر عدنان کی آمد کے حوالے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عدنان کے پاکستان آتے ہی بیگم صفدر اعوان کے علاج کے سلسلے میں باہر جانے کے ڈرامے کا آغاز ہو چکا… Continue 23reading مریم کے ٹویٹوں اور ڈاکٹر عدنان کے ٹیکوں نے نواز شریف کی بیماری میں اضافہ کیا

حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ میرے پاس بڑے باوثوق ذرائع سے یہ بات آئی ہے کہ حمزہ شہباز کی ضمانت کروانے پر نواز شریف نے ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی۔چوہدری غلام حسین نے… Continue 23reading حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

نواز شریف نے پنجاب میں تبدیلی کی تجویز کو مسترد کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2021

نواز شریف نے پنجاب میں تبدیلی کی تجویز کو مسترد کر دیا

لاہور ( آن لائن ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب میں تبدیلی کی تجویز کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ پی ڈی ایم پر انحصار کرنے کی بجائے اپنی پارٹی کو منظم فعال اور متحرک کیا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک حالیہ اجلاس میں ایک مرتبہ پھر پنجاب… Continue 23reading نواز شریف نے پنجاب میں تبدیلی کی تجویز کو مسترد کر دیا

پیپلزپارٹی سرکاری اپوزیشن بننے جارہی ہے اس کو ساتھ لے کر چلنا اب مشکل ہوگا، نواز شریف بھی پیپلز پارٹی کے فیصلے پر نالاں

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پیپلزپارٹی سرکاری اپوزیشن بننے جارہی ہے اس کو ساتھ لے کر چلنا اب مشکل ہوگا، نواز شریف بھی پیپلز پارٹی کے فیصلے پر نالاں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اپنا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے قائدین کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کریں گے۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی سرکاری اپوزیشن بننے جارہی ہے اس کو ساتھ لے کر چلنا اب مشکل ہوگا، نواز شریف بھی پیپلز پارٹی کے فیصلے پر نالاں

Page 19 of 222
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 222