جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

آئندہ 48گھنٹے اہم،نواز شریف کوپاکستان سے فوری طورپر نکالنے کا منصوبہ تیار

datetime 22  اگست‬‮  2017

آئندہ 48گھنٹے اہم،نواز شریف کوپاکستان سے فوری طورپر نکالنے کا منصوبہ تیار

لاہور ( آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے لئے آئندہ 48 گھنٹوں تک لندن جائیں گے، بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے بعد میاں نواز شریف نے لندن جانے کا فیصلہ کر لیا… Continue 23reading آئندہ 48گھنٹے اہم،نواز شریف کوپاکستان سے فوری طورپر نکالنے کا منصوبہ تیار

سنگین بیماری کی تشخیص،نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے رابطہ، اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 22  اگست‬‮  2017

سنگین بیماری کی تشخیص،نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے رابطہ، اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ان کی خیریت دریافت کی ۔ بیگم کلثوم نواز اپنے علاج کے لئے لندن میں موجود ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے مختلف رپورٹس کے بعد گلے کے کینسر کی تشخیص… Continue 23reading سنگین بیماری کی تشخیص،نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے رابطہ، اہم فیصلہ کرلیاگیا

جب ضیا الحق نے وزیر اعظم جونیجو کی حکومت کو برطرف کیا تو نواز شریف نے کیا کام کیا؟

datetime 22  اگست‬‮  2017

جب ضیا الحق نے وزیر اعظم جونیجو کی حکومت کو برطرف کیا تو نواز شریف نے کیا کام کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نہ صرف بےنظیر بھٹو کی دو حکومتوں کے خاتمے میں شامل تھے بلکہ ضیا الحق نے جو محمد خان جونیجو کی حکومت برطرف کی تو اس وقت بھی نواز شریف… Continue 23reading جب ضیا الحق نے وزیر اعظم جونیجو کی حکومت کو برطرف کیا تو نواز شریف نے کیا کام کیا؟

(ن) لیگ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، لیگی رکن قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا پر وڈیو اپ لوڈ کر دی، نواز کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 22  اگست‬‮  2017

(ن) لیگ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، لیگی رکن قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا پر وڈیو اپ لوڈ کر دی، نواز کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن شدید اختلافات کا شکار ہوتی چلی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کے بعدمتعدد پارٹی رہنما، وزرا و کارکنان ا نواز شریف سے ناراض ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے خانیوال سے اراکین قومی اسمبلی رضا حیات ہراج اور رحیم یار خان… Continue 23reading (ن) لیگ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، لیگی رکن قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا پر وڈیو اپ لوڈ کر دی، نواز کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

’’نواز شریف کے بیٹوں نے بھی ان کا ساتھ چھوڑ دیا‘‘ مریم ان کی منتیں کرتی رہیں مگردونوں نے مریم نواز کو کیا کہا؟

datetime 22  اگست‬‮  2017

’’نواز شریف کے بیٹوں نے بھی ان کا ساتھ چھوڑ دیا‘‘ مریم ان کی منتیں کرتی رہیں مگردونوں نے مریم نواز کو کیا کہا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے دونوں صاحبزادے جو ہیں انہوں نے نیب کے معاملات ، مقدمات اور پیشیوں کو بھگتنے کیلئے پاکستان آنے سے ہی انکار کر دیا ہے، در اصل کلثوم نواز انہیں… Continue 23reading ’’نواز شریف کے بیٹوں نے بھی ان کا ساتھ چھوڑ دیا‘‘ مریم ان کی منتیں کرتی رہیں مگردونوں نے مریم نواز کو کیا کہا؟

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کی کہانی کیا ہے؟ نواز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے کیا معاملات ہیں؟

datetime 22  اگست‬‮  2017

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کی کہانی کیا ہے؟ نواز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے کیا معاملات ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ دو مرتبہ میاں نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے سہارے اقتدار میں آئے ہیں اور دونوں مرتبہ انہیں اسٹیبلشمنٹ نے ہی اقتدار سے نکال دیا۔تیسری مرتبہ 2013 میں وہ اقتدار میں آئے تو ہم یہ سن رہے تھے کہ… Continue 23reading نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کی کہانی کیا ہے؟ نواز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے کیا معاملات ہیں؟

نواز شریف نے اہلیہ کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کرلی

datetime 22  اگست‬‮  2017

نواز شریف نے اہلیہ کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کرلی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ محترمہ کلثوم نواز شریف حلقہ این اے 120کی الیکشن مہم میں ذاتی طور پر شریک نہیں ہو سکیں گی۔ کلثوم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ 24ستمبرکے لئے… Continue 23reading نواز شریف نے اہلیہ کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کرلی

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاق اور وزارت داخلہ سے جواب طلب

datetime 22  اگست‬‮  2017

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاق اور وزارت داخلہ سے جواب طلب

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لئے دائر درخواست پر وفاق اور وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس مامون رشید نے بیرسٹر اقبال چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ… Continue 23reading نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاق اور وزارت داخلہ سے جواب طلب

’’ ایک بار پھر خفیہ معاہدہ‘‘ نواز شریف 24اگست کو کس ملک روانہ ہو رہے ہیں

datetime 22  اگست‬‮  2017

’’ ایک بار پھر خفیہ معاہدہ‘‘ نواز شریف 24اگست کو کس ملک روانہ ہو رہے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی 24اگست کو لندن روانگی خودساختہ جلاوطنی کا پیشہ خیمہ ، پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے والیم 10اور نیب طلبی نوٹس ملنے کے بعد پروگرام ترتیب دیا۔ تفصیلات کے مطابقسابق وزیراعظم نواز شریف جو اس وقت نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹسز وصول کر چکے ہیں 24اگست کو… Continue 23reading ’’ ایک بار پھر خفیہ معاہدہ‘‘ نواز شریف 24اگست کو کس ملک روانہ ہو رہے ہیں

Page 137 of 222
1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 222