ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

جب ضیا الحق نے وزیر اعظم جونیجو کی حکومت کو برطرف کیا تو نواز شریف نے کیا کام کیا؟

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نہ صرف بےنظیر بھٹو کی دو حکومتوں کے خاتمے میں شامل تھے بلکہ ضیا الحق نے جو محمد خان جونیجو کی حکومت برطرف کی تو اس وقت بھی نواز شریف بھی ان کے ساتھ تھے۔ جب ضیا الحق نے جونیجو حکومت کو برطرف کی تھی تب نواز شریف نے ضیا الحق

کے اس آمرانہ اقدام کی حمایت کی تھی۔ اس کے بعد 1990میں صدر غلام اسحاق خان نے بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا تھا تب وہ نگران حکومت کا حصہ بن گئے، اس کے بعد دوبارہ جب فاروق لغاری نے بے نظیر کی حکومت برطرف کی تو نواز شریف اس سازش کا حصہ تھے اور وزرائے اعظم کے حکومتیں پوری نہ کرنے کا جو کچھ نواز شریف کہہ رہے ہیں اس میں کئی جگہ نواز شریف کا خود بھی ہاتھ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…