رواں ہفتے آٹا, چاول اور دودھ سمیت 23 اشیائے ضروریہ مہنگی
اسلام آباد(آئی این پی) نئے سال کے دوسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری رہا حالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 31.75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے… Continue 23reading رواں ہفتے آٹا, چاول اور دودھ سمیت 23 اشیائے ضروریہ مہنگی