منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھکا تو نہیں دیا جاتا مگر کملا ہیرس اور امریکی انتظامیہ مودی سرکار کو پسند نہیں کرتے،بھارتی مبصر نے اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھکا تو نہیں دیا جاتا مگر کملا ہیرس اور امریکی انتظامیہ مودی سرکار کو پسند نہیں کرتے،بھارتی مبصر نے اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نیو یارک (این این آئی) امریکا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کے بعد بھارتی میڈیا میں مودی پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔امریکی نائب صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس حوالے سے 9 ٹوئٹ کیے جبکہ کملا ہیرس نے ایک بھی ٹوئٹ… Continue 23reading کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھکا تو نہیں دیا جاتا مگر کملا ہیرس اور امریکی انتظامیہ مودی سرکار کو پسند نہیں کرتے،بھارتی مبصر نے اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مودی کے 25 ستمبر کو دورہ امریکہ پر کشمیریوں کا احتجاج کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

مودی کے 25 ستمبر کو دورہ امریکہ پر کشمیریوں کا احتجاج کا اعلان

لاہور (آن لائن) آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر نازک اور اہم مرحلے میں داخل ہورہا ہے جس کی بنیادی وجہ افغانستان ہے طالبان نے طویل جدوجہد کے بعد آزادی حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ کسی قوم کو طاقت کے زور پر زیادہ عرصہ تک دبایا… Continue 23reading مودی کے 25 ستمبر کو دورہ امریکہ پر کشمیریوں کا احتجاج کا اعلان

مودی کی پالیسیاں بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی

datetime 18  جولائی  2021

مودی کی پالیسیاں بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم مودی کی پالیسیوں کے باعث بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی خطرے سے دوچار ہو گئی ‘یہ کہانی شروع ہوتی ہے فروری سے، جب امریکی پوپ اسٹار ریحانا نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بھارتی کسانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔امریکی اسٹار… Continue 23reading مودی کی پالیسیاں بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

نئی دہلی(این این آئی)مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپریل میں وفاقی حکومت کو خط لکھ کر پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر آکسیجن کی امپورٹ کی اجازت مانگی تھی۔ وفاقی حکومت نے ان کی درخواست مسترد کر… Continue 23reading مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

لندن(این این آئی)برطانوی جریدے نے کہاہے کہ بھارتی اعظم مودی کی توجہ ٹویٹر پر اپنی تنقید کو دبانے پر زیادہ اور کووڈ 19 وبا کو کنٹرول کرنے پر کم ہے۔برطانوی جریدے کے مطابق ایسے مشکل وقت میں مودی کی خود پر تنقید اور بحث دبانے کی کوشش معافی کے لائق نہیں ہے۔اس رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

بھارتی کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی کو ایودھیا انتخابات میں شکست

datetime 7  مئی‬‮  2021

بھارتی کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی کو ایودھیا انتخابات میں شکست

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں کسانوں کا مسلسل احتجاج رنگ دکھانے لگا، مودی کے غبارے سے ہوا نکلنے لگی۔ بی جے پی کو اپنے گڑھ ایودھیا کے پنچایت انتخابات میں بھی شکست ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کا احتجاج 5 ماہ سے جاری ہے، مسلسل احتجاج کے بعد مودی کے غبارے… Continue 23reading بھارتی کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی کو ایودھیا انتخابات میں شکست

بھارت میں کورونا کی شدت ”مودی استعفیٰ دو”کا مطالبہ زور پکڑگیا سوشل میڈیا پر ”مودی استعفیٰ دو ” ٹرینڈ کرنے لگا

datetime 1  مئی‬‮  2021

بھارت میں کورونا کی شدت ”مودی استعفیٰ دو”کا مطالبہ زور پکڑگیا سوشل میڈیا پر ”مودی استعفیٰ دو ” ٹرینڈ کرنے لگا

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے یہ مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوں کیونکہ وہ کورونا میں شدت کے دوران لوگوں کی جانوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارت میں کوروناوبا کے بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان… Continue 23reading بھارت میں کورونا کی شدت ”مودی استعفیٰ دو”کا مطالبہ زور پکڑگیا سوشل میڈیا پر ”مودی استعفیٰ دو ” ٹرینڈ کرنے لگا

مغربی میڈیا نے مودی سرکارکا کوروناکیسز اور اموات چھپانےکا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

مغربی میڈیا نے مودی سرکارکا کوروناکیسز اور اموات چھپانےکا بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور برطانیہ کے میڈیا نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا جس کے بعد اموات اور کیسز کو چھپا کر کورونا پر قابو پانے کا بھارتی ڈرامہ بری طرح فلاپ ہو گیا۔ امریکی میڈیا نے انکشاف کیا کہ بھارت میں کورونا سے اموات کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے،… Continue 23reading مغربی میڈیا نے مودی سرکارکا کوروناکیسز اور اموات چھپانےکا بھانڈا پھوڑ دیا

مودی واپس جائو، بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم کے متوقع دورے کے خلاف احتجاج مظاہرین کی حسینہ واجد پر بھی کڑی تنقید

datetime 20  مارچ‬‮  2021

مودی واپس جائو، بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم کے متوقع دورے کے خلاف احتجاج مظاہرین کی حسینہ واجد پر بھی کڑی تنقید

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 50ویں یوم آزادی کے موقع بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متوقع دورے کے خلاف شہریوں اور طلبہ نے شدید احتجاج کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نریندر مودی شیڈول کے تحت 26 مارچ کو ڈھاکا پہنچیں گے اور اسی دن بنگلہ دیش میں یوم آزادی منایا… Continue 23reading مودی واپس جائو، بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم کے متوقع دورے کے خلاف احتجاج مظاہرین کی حسینہ واجد پر بھی کڑی تنقید

Page 3 of 24
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 24