بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مشال خان نے گستاخی کی تھی یا نہیں؟آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017

مشال خان نے گستاخی کی تھی یا نہیں؟آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)مشال خان نے گستاخی کی تھی یا نہیں؟آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے مشال خان قتل کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشال خان پر جو الزامات تھے، اس حوالے سے کوئی واضح ثبوت نہیں… Continue 23reading مشال خان نے گستاخی کی تھی یا نہیں؟آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا

مشال قتل میں دراصل کون ملوث ہے؟دوست اور ساتھی طالبعلم کے بیان نے سب کو ششدر کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017

مشال قتل میں دراصل کون ملوث ہے؟دوست اور ساتھی طالبعلم کے بیان نے سب کو ششدر کر دیا

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مشال خان کے دوست اورساتھی عبداللہ کا عدالت میں بیان ریکارڈ ،مشال پر توہین مذہب کے الزامات لگانے والوں کے نام بتا دئیے، واقعہ کا پس منظر بھی پہلی بار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے… Continue 23reading مشال قتل میں دراصل کون ملوث ہے؟دوست اور ساتھی طالبعلم کے بیان نے سب کو ششدر کر دیا

’’مشال خان کا جعلی سوشل میڈیا اکائونٹ ‘‘ ایف آئی اے کیا کام کر نے جا رہی ہے ؟

datetime 17  اپریل‬‮  2017

’’مشال خان کا جعلی سوشل میڈیا اکائونٹ ‘‘ ایف آئی اے کیا کام کر نے جا رہی ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشال خان کے سوشل میڈيا اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کے لیے پولیس یا صوبائی حکومت نے ایف آئی اے سے درخواست نہیں کی۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ درخواست موصول ہونے پر وزارت داخلہ کی منظوری سے ایف آئی اے کی جانب سے ممکنہ مدد… Continue 23reading ’’مشال خان کا جعلی سوشل میڈیا اکائونٹ ‘‘ ایف آئی اے کیا کام کر نے جا رہی ہے ؟

مشال خان کے فیس بک اکاؤنٹ کافرانزک جائزہ،ترجمان وزارت داخلہ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مشال خان کے فیس بک اکاؤنٹ کافرانزک جائزہ،ترجمان وزارت داخلہ کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد( آئی این پی )وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مردان یونیورسٹی میں قتل کیے جانے والے طالبعلم مشال خان کے فیس بک اکاؤنٹ کے فرانزک جائزے کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی درخواست ارسال نہیں کی گئی ، صوبائی حکومت کی طرف سے باضابطہ درخواست آنے پر ایف… Continue 23reading مشال خان کے فیس بک اکاؤنٹ کافرانزک جائزہ،ترجمان وزارت داخلہ کا حیرت انگیزانکشاف

مشال خان کاقتل،عوامی نیشنل پارٹی نے انتہائی سخت موقف اپنا لیا،سنگین الزام عائد

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مشال خان کاقتل،عوامی نیشنل پارٹی نے انتہائی سخت موقف اپنا لیا،سنگین الزام عائد

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مشال خان کو قتل کرنے والے انسان نہیں درندے تھے ،تنگ نظری کی سوچ کا ساتھ نہ دینے والوں کو منصوبے کے تحت راستے سے ہٹایا جا رہا ہے جو فرقہ وارانہ سیاست کی بنیاد ہے ، حکومتوں ،… Continue 23reading مشال خان کاقتل،عوامی نیشنل پارٹی نے انتہائی سخت موقف اپنا لیا،سنگین الزام عائد

مشال خان کاقتل ،ایسی یونیورسٹیوں کوبندکردیناچاہیے ،بابراعوان

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مشال خان کاقتل ،ایسی یونیورسٹیوں کوبندکردیناچاہیے ،بابراعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسینیٹربابراعوان نے کہاہے کہ جب مشال خان کے بارے میں مبینہ طورپرگستاخی کے الزامات سامنے آرہے تواس وقت یونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی ؟۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوے سینیٹربابراعوان نے کہاکہ مشال کے بارے میں جب مبینہ طورپرگستاخی کے الزامات سامنے آئے تویونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی اس نے اس… Continue 23reading مشال خان کاقتل ،ایسی یونیورسٹیوں کوبندکردیناچاہیے ،بابراعوان

مشال نے پانی مانگا اور اسکے بعد کلمہ پڑھ کر کیاکہا ۔۔۔! قریبی دوست کے افسوسناک انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مشال نے پانی مانگا اور اسکے بعد کلمہ پڑھ کر کیاکہا ۔۔۔! قریبی دوست کے افسوسناک انکشافات

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان کی باچاخان یونیورسٹی میں گزشتہ جمعرات کوقتل ہونے طالب عالم مشال خان کے قریبی ساتھی نے اہم انکشافات کئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مشال خان کے ساتھی نے بتایاکہ جب ہم نے دیکھاتومشال سیٹرھیوں پرگراہواتھااوراس نے ہم سے پانی مانگا،کلمہ پڑھااورہمیں کہاکہ مجھے ہسپتال لے جائو۔مشال خان کو اس کے بازو پرگولی لگی… Continue 23reading مشال نے پانی مانگا اور اسکے بعد کلمہ پڑھ کر کیاکہا ۔۔۔! قریبی دوست کے افسوسناک انکشافات

’’مشال خان قتل کیس ‘‘ قانون کے تحت مقدمہ کس عدالت میں چلے گا اور مدعی کون ہوگا ؟ سینیٹر پرویز رشید کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 16  اپریل‬‮  2017

’’مشال خان قتل کیس ‘‘ قانون کے تحت مقدمہ کس عدالت میں چلے گا اور مدعی کون ہوگا ؟ سینیٹر پرویز رشید کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان میں طالب علم مشعال خان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل انکوائری میں وقت لگتا ہے، اس مقدمے کو فوجی عدالتوں کے سپرد کرنا چاہیے۔سینیٹر پرویز رشید نے کہاکہ مقدمے میں وفاق، صوبہ اور… Continue 23reading ’’مشال خان قتل کیس ‘‘ قانون کے تحت مقدمہ کس عدالت میں چلے گا اور مدعی کون ہوگا ؟ سینیٹر پرویز رشید کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

مشال خان کی موت کیسے واقع ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مشال خان کی موت کیسے واقع ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

مردان(آئی این پی)مشال خان کی موت کیسے واقع ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف، مردان پولیس کو مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ کے مطابق مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسٹوڈنٹ مشال خان… Continue 23reading مشال خان کی موت کیسے واقع ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

Page 4 of 5
1 2 3 4 5