جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

’’مشال خان قتل کیس ‘‘ قانون کے تحت مقدمہ کس عدالت میں چلے گا اور مدعی کون ہوگا ؟ سینیٹر پرویز رشید کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان میں طالب علم مشعال خان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل انکوائری میں وقت لگتا ہے، اس مقدمے کو فوجی عدالتوں

کے سپرد کرنا چاہیے۔سینیٹر پرویز رشید نے کہاکہ مقدمے میں وفاق، صوبہ اور یونی ورسٹی انتظامیہ کو مدعی بننا چاہیے۔انہوں نے نشان دہی کی کہ نئی آئینی ترمیم کیمطابق مذہب کے نام پر فساد کرنے والے کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…