ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

معروف اداکار قوی خان انتقال کر گئے

datetime 6  مارچ‬‮  2023

معروف اداکار قوی خان انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار قوی خان انتقال کر گئے، وہ اپنے بیٹے عدنان قوی کے ساتھ کینیڈا میں رہ رہے تھے، وہ کینیڈا کے وان شہر کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے بیٹے نے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے اور نماز جنازہ کے… Continue 23reading معروف اداکار قوی خان انتقال کر گئے

سکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے ،لکھنے والوں کو انتہائی احتیاط کرنی چاہیے، قوی خان

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

سکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے ،لکھنے والوں کو انتہائی احتیاط کرنی چاہیے، قوی خان

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارقوی خان نے کہا ہے کہ ڈراموں کے اسکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے اس لئے لکھنے والوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط کریں ، یہ قطعی ضروری نہیں فلم یا ڈرامے کوکامیاب کرانے کیلئے وہ چیزیں شامل کی جائیں جس کی ہماری ثقافت اجازت… Continue 23reading سکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے ،لکھنے والوں کو انتہائی احتیاط کرنی چاہیے، قوی خان

فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے پلیٹ فارم سے نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت ہے ، قوی خان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے پلیٹ فارم سے نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت ہے ، قوی خان

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر اور دوسروں کی نقل کر کے کامیابی کے خواب دیکھنا عقلمندی نہیں ،پاکستان کی الگ ثقافت اور تہذیب ہے اور ہمیں اس پر فخر ہونا چاہیے ، ٹی وی ،فلم اور اسٹیج ایسا موثر پلیٹ فارم ہے جس… Continue 23reading فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے پلیٹ فارم سے نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت ہے ، قوی خان

فلم اورٹی وی انڈسٹری میں پانچ دہائیاں گزار چکا ہوں اور ابھی تک مصروف ہوں ، قوی خان

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

فلم اورٹی وی انڈسٹری میں پانچ دہائیاں گزار چکا ہوں اور ابھی تک مصروف ہوں ، قوی خان

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میں نے پی ٹی وی پر پہلا ٹی وی ڈرامہ کیا جولائیو تھا ،ڈرامے کے دوران ہی نہ صرف ہمیں اپنے ڈریسز تبدیل کرنا ہوے تھے بلکہ ڈائیلاگ بھی یاد کرنا ہوتے تھے ۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قوی خان نے کہا کہ… Continue 23reading فلم اورٹی وی انڈسٹری میں پانچ دہائیاں گزار چکا ہوں اور ابھی تک مصروف ہوں ، قوی خان

سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلموں پر آنیوالا زوال آج تک بر قرار ہے : قوی خان

datetime 10  فروری‬‮  2019

سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلموں پر آنیوالا زوال آج تک بر قرار ہے : قوی خان

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلم انڈسٹری زوال کا شکار ہوئی جوآج تک بر قرار ہے ، اس دور میں کوئی بھی پروڈیوسراور ہدایتکار سلطان راہی کے بغیر فلم بنانے کا سوچتا بھی نہیں تھا ۔ ایک انٹر ویو میں قوی خان… Continue 23reading سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلموں پر آنیوالا زوال آج تک بر قرار ہے : قوی خان