فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے پلیٹ فارم سے نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت ہے ، قوی خان

19  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر اور دوسروں کی نقل کر کے کامیابی کے خواب دیکھنا عقلمندی نہیں ،پاکستان کی الگ ثقافت اور تہذیب ہے اور ہمیں اس پر فخر ہونا چاہیے ، ٹی وی ،فلم اور اسٹیج ایسا موثر پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت ہے ۔ ایک انٹر ویو میں قوی خان نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہماری نوجوان نسل کو

جس طرح درست سمت دکھانے کی ضرورت ہے اس پر کام نہیں کیا جارہا اور ایسا نہ ہو کہ کہی نہ  دیر ہو جائے ۔ فلم ، ٹی وی اور اسٹیج نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کیلئے موثر پلیٹ فارم ہے اور حکومت کو اس سے استفادہ کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ لکھنے والے نوجونوانوں کی تربیت کے حوالے سے موضوع کو اپنے ذہن میں رکھیں کیونکہ یہ ہمارا مستقبل ہیں اور ہمیں اس ذمہ داری کو ہر حال میں نبھانا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…