پہلا قومی شناختی کارڈ کب اور کسے جاری کیا گیا تھا؟
کراچی(این این آئی)پاکستان کا پہلا قومی شناختی کارڈ 1973 میں متعارف کرایا گیا تھا جو کہ سب سے پہلے اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاری کیا گیا تھا۔ پاکستان میں سب سے پہلے قومی شناختی کارڈ(سی این آئی سی)کو ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے متعارف کروایا گیا تھا، 1972 میں… Continue 23reading پہلا قومی شناختی کارڈ کب اور کسے جاری کیا گیا تھا؟