بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پہلا قومی شناختی کارڈ کب اور کسے جاری کیا گیا تھا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کا پہلا قومی شناختی کارڈ 1973 میں متعارف کرایا گیا تھا جو کہ سب سے پہلے اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاری کیا گیا تھا۔

پاکستان میں سب سے پہلے قومی شناختی کارڈ(سی این آئی سی)کو ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے متعارف کروایا گیا تھا، 1972 میں ذولفقار علی بھٹو نے اس کارڈ کا فارمیٹ متعارف کروایا تھا جسے 1973 میں سب سے پہلے انہیں ہی جاری کیا گیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس سے قبل قیامِ پاکستان کے 26برسوں تک پاکستان میں کسی قسم کا کوئی حتمی شناختی کارڈ جاری نہیں کیا گیا تھا۔بعد ازاں 2000 میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا)کے قیام کے بعد ملک میں کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کا آغاز ہوا۔2000 کے بعد ہی CNIC جاری کرنے کے لیے درخواست دہندہ سے ریاست کو ڈیجیٹل فنگر پرنٹ اور بائیو میٹرکس فراہم کرنے کی ضرورت پیش آئی۔2012 میں نادرا نے اسمارٹ قومی شناختی کارڈشروع کیا جو کہ ایک چِپ پر مبنی شناختی کارڈ ہے جس میں کارڈ ہولڈرز کے بائیو ڈیٹا کو انگریزی میں نقل کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…