ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پاکستان کا موجودہ عدالتی نظام کیسا ہے،قائد اعظم یونیورسٹی کی تحقیق میں تشویشناک انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کا موجودہ عدالتی نظام کیسا ہے،قائد اعظم یونیورسٹی کی تحقیق میں تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن )قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس کی ریسرچ ٹیم نے ضلع اسلام آباد کی عدالتوں میں آنے والے سائلین کے مقدمات کے اعداد و شمار سے نتائج اخذ کئے ہیں کہ موجودہ عدالتی نظام عام شہری کو سستے انصاف کی فراہمی میں مددگار نہیں ہے ریسرچ کے نتائج کے مطابق مقدمات کی اوسط… Continue 23reading پاکستان کا موجودہ عدالتی نظام کیسا ہے،قائد اعظم یونیورسٹی کی تحقیق میں تشویشناک انکشافات

قائد اعظم یونیورسٹی میں پھر انتشار پھیلانے کی کوشش،طلبہ کے ایک دھڑے نے اپنے موبائل بند کر کے کیا حرکتیں کرنا شروع کردیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

قائد اعظم یونیورسٹی میں پھر انتشار پھیلانے کی کوشش،طلبہ کے ایک دھڑے نے اپنے موبائل بند کر کے کیا حرکتیں کرنا شروع کردیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے ایک دھڑے نے کلا س روم کو لگے تالوں میں ایلفی ڈال دی جس سے تدریسی کلاسز نہ ہوسکیں جبکہ بسوں کے ٹائروں کی بھی ہوا نکال دی۔قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کا مخصوص دھڑا گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میں پھر انتشار پھیلانے کی کوشش،طلبہ کے ایک دھڑے نے اپنے موبائل بند کر کے کیا حرکتیں کرنا شروع کردیں

قائد اعظم یونیورسٹی میدان جنگ میں تبدیل، طلبا کی گرفتاریاں شروع،ہر طرف بھگدڑ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

قائد اعظم یونیورسٹی میدان جنگ میں تبدیل، طلبا کی گرفتاریاں شروع،ہر طرف بھگدڑ

اسلام آباد(آئی این پی ) قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ کے ایک بار پھر احتجاجسے جامعہ کی صورتحال کشیدہ ہونے کے باعث تدریسی عمل معطل ہوگیا ، پولیس نے 100 سے زائد طلبہ کو گرفتار کر لیا،پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی میں ایک طالبہ سمیت متعدد طلبہ زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کے… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میدان جنگ میں تبدیل، طلبا کی گرفتاریاں شروع،ہر طرف بھگدڑ

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباکو مفت شراب سپلائی کرنیکا انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباکو مفت شراب سپلائی کرنیکا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کو مفت شراب کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ۔روزنامہ نیا اخبار کے مطابق تعلیمی اداروں سے متعلق سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر وقار شاہ نے انکشاف کیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا کی جانب سے طلبہ کو مفت شراب مہیا کی جاتی ہے… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباکو مفت شراب سپلائی کرنیکا انکشاف

پاکستان کی مشہوریونیورسٹی منشیات فروشوں کےلئے جنت بن گئی ،یونیورسٹی میں کیاکچھ ہورہاہے ؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کی مشہوریونیورسٹی منشیات فروشوں کےلئے جنت بن گئی ،یونیورسٹی میں کیاکچھ ہورہاہے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت میں قائد اعظم یونیورسٹی منشیات کاگڑھ بن گئی ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کااستعمال عام ہے اورایک داخلی راستے پرہی پولیس کاناکہ ہے جوکہ برائے نام ہے جبکہ یونیورسٹی میں جانے والے دوسرے راستوں سے با آسانی منشیات پہنچائی جارہی ہے ۔ ایک… Continue 23reading پاکستان کی مشہوریونیورسٹی منشیات فروشوں کےلئے جنت بن گئی ،یونیورسٹی میں کیاکچھ ہورہاہے ؟

قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہراقتدارمیں ایوان صدراوروزیرہائوس کے پڑوس میں پاکستان کی معروف ترین یونیورسٹی قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال کیاجانے لگاجبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے اے این ایف سے مدد طلب کرلی ہے ۔ ایک نجی ٹی و ی کے مطابق جمعرات کے روزسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ پھٹ پڑی… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک