پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فیفا ورلڈ کپ 2022ء قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ 2022ء قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت سے قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا۔تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ فروخت ہو چکے ،قطر کی میزبانی پر منفی تشہیر کے باوجود شائقین کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ‘ترجمان فیفا دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت سے قطر… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ 2022ء قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا

انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم

datetime 1  جولائی  2022

انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم

انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم اسلام آباد (این این آئی)فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا،پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے،ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا، فیفا کی… Continue 23reading انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم

ہراسا نی کیس، افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری پر پابندی عائد

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

ہراسا نی کیس، افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری پر پابندی عائد

لندن (این این آئی)فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے افغان فٹ بال فیڈریشن (اے ایف ایف) کے سابق جنرل سیکریٹری سید آغازادہ پر خواتین کھلاڑی کو ہراساں کرنے کے حوالے سے کیس میں غفلت برتنے کیجرم میں 5 سال کے لیے پابندی اور 10 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔فیفا نے اپنے بیان میں… Continue 23reading ہراسا نی کیس، افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری پر پابندی عائد

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا

زیورخ(این این آئی) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا۔ حمزہ خان کمیٹی کے چیئرمین جبکہ 5رکنی کمیٹی کے ممبران میں سکندر خٹک، منیر احمد خان سدھانا، سید حسن نجیب شاہ اور کرنل مجاہد اللّٰہ ترین کے نام شامل ہیں۔ نارملائزیشن کمیٹی پاکستان میں فٹبال کے امور کو چلانے… Continue 23reading فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان فٹبال کو ایک اور دھچکا، فیفا اور اے ایف سی مشن نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پاکستان فٹبال کو ایک اور دھچکا، فیفا اور اے ایف سی مشن نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان میں فٹبال کا بحران مزید شدید تر ہو گیا اور پاکستان میں حقائق کی چھان بین کیلئے آنے والے فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے وفد کا دورہ مئی تک ملتوی ہو گیا ہے۔فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے وفد نے رواں ماہ… Continue 23reading پاکستان فٹبال کو ایک اور دھچکا، فیفا اور اے ایف سی مشن نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فنڈز کی فراہمی روک دی ٗ مالی مسائل مزید سنگین ہوگئے

datetime 17  جنوری‬‮  2019

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فنڈز کی فراہمی روک دی ٗ مالی مسائل مزید سنگین ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف کی نئی قیادت کے انتخاب کے بعد… Continue 23reading فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فنڈز کی فراہمی روک دی ٗ مالی مسائل مزید سنگین ہوگئے