ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2023

پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز ایک تقریب میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیا اور کہا کہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے قائم کیا یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا یہاں تک کہ سعودی عرب… Continue 23reading پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

اداکار عمران عباس ابدی زندگی پانے کے خواہشمند

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

اداکار عمران عباس ابدی زندگی پانے کے خواہشمند

اسلام آباد (این این آئی) چھوٹی سکرین کے منجھے ہوئے اداکار عمران عباس نے کہا کہ وہ ابدی زندگی پانے کے خواہشمند ہیں۔ایک پروگرام میں انہوں کہا کہ جب سے ان کی بہن کی وفات ہوئی ہے ان کا زندگی سے اعتبار اٹھ گیا ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ زندگی بہت مختصر ہے… Continue 23reading اداکار عمران عباس ابدی زندگی پانے کے خواہشمند

عمران عباس کی خطرناک جانورببر شیر کے ساتھ ویڈیو پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

datetime 17  جولائی  2019

عمران عباس کی خطرناک جانورببر شیر کے ساتھ ویڈیو پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

کراچی(این این آئی) ماڈل و اداکار عمران عباس کی جانب سے پالتو ببر شیر کے ساتھ شیئر کی جانے والی ویڈیو پر اْن کے مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔عمران عباس نے انسٹا گرام پر ببر شیرکے ساتھ تصاویر اور ویڈیو مداحوں سے شیئر کیں جس میں وہ بلاخوف پالتو شیر پر ہاتھ رکھے بیٹھے… Continue 23reading عمران عباس کی خطرناک جانورببر شیر کے ساتھ ویڈیو پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

عمران عباس نے ’’کن فیکون‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کرادی

datetime 26  جون‬‮  2019

عمران عباس نے ’’کن فیکون‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کرادی

لاہور(یواین پی) اداکار عمران عباس نے ڈرامہ سیریلکن فیکون’ ’کی ریکارڈنگ مکمل کرادی۔ سیریل میں ان کے ہمراہ علیزے شاہ نے ہیروئن کا کردار ادا کیاہے۔سیریل کے ہدایتکار الیاس کشمیری ہیں۔عمران عباس کاکہناتھاکہ ناظرین مذکورہ سیریل میں مجھے ایک بہترین روپ میں دیکھیں گے۔یہ ایک منفرد اوردلچسپ ڈرامہ ہے جس میں تمام فنکاروں نے اپنے… Continue 23reading عمران عباس نے ’’کن فیکون‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کرادی

عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار عمران عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ میں کافی عرصے سے یہ خبریں سن رہا ہوں کہ میں جلد ہی اداکاری چھوڑ رہا ہوں، گزارش ہے کہ ان افواہوں پر توجہ نہ دیں۔عمران عباس کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انہوں… Continue 23reading عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

عمران عباس کا اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

عمران عباس کا اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکار عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صرف اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فن کے دوسرے شعبوں میں کام کرتارہوں گا۔عمران عباس کا کہنا تھا کہ اداکاری سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم دوسرے شعبوں میں… Continue 23reading عمران عباس کا اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ

بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلموں کو ٹھکرانے پر عمران عباس پشیمان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلموں کو ٹھکرانے پر عمران عباس پشیمان

کراچی(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلموں ’’رام لیلا‘‘ اور ’’عاشقی2‘‘ کو ٹھکرانے پر افسوس ہے۔فلم ’’عاشقی2‘‘ اور’’رام لیلا‘‘ کا شمار بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتا ہے، ان فلموں نے اداکار آدتیہ رائے اور رنویر سنگھ کو راتوں رات بالی ووڈ… Continue 23reading بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلموں کو ٹھکرانے پر عمران عباس پشیمان

پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور مدیحہ مجید کو بڑے اسلامی ملک میں رمضان کے دوران بڑا جھٹکا 

datetime 3  جون‬‮  2017

پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور مدیحہ مجید کو بڑے اسلامی ملک میں رمضان کے دوران بڑا جھٹکا 

لاہور(آئی این پی) اداکارعمران عباس کا قیمتی موبائل چوری ہوگیا۔ عمران عباس گزشتہ دنوں   ترکی گئے ہوئے  تھے۔عمران عباس کسی کام سے باہر گئے تو اپنا موبائل گاڑی میں بھول  گئے لیکن جب وہ واپس آئے تو موبائل غائب تھاجبکہ اس سے پہلے  ان کی ایک قریبی ساتھی مدیحہ مجیدکا موبائل بھی ان کی… Continue 23reading پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور مدیحہ مجید کو بڑے اسلامی ملک میں رمضان کے دوران بڑا جھٹکا 

پاکستانی فنکارعمران عباس اور نرگس فخری دبئی میں ایک ساتھ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

پاکستانی فنکارعمران عباس اور نرگس فخری دبئی میں ایک ساتھ

دبئی(آئی این پی) پاکستان کے نامور فنکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ نرگس فخری کی ایک ساتھ موجود ہیں تاہم ابھی تک یہ دونوں کی موجودگی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ دیگر فنکاروں کے ساتھ… Continue 23reading پاکستانی فنکارعمران عباس اور نرگس فخری دبئی میں ایک ساتھ