جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فنکارعمران عباس اور نرگس فخری دبئی میں ایک ساتھ

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی) پاکستان کے نامور فنکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ نرگس فخری کی ایک ساتھ موجود ہیں تاہم ابھی تک یہ دونوں کی موجودگی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ دیگر

فنکاروں کے ساتھ کھڑے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کسی کمرشل کی شوٹنگ کے دوران لی گئی۔اطلاعات یہ بھی ہیں کہ دونوں اداکار ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں تاہم ابھی تک اس بات کو حتمی نہیں کہا جاسکتا، مداحوں نے دونوں فنکاروں کی ایک ساتھ تصویر کو بے حد پسند کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…