جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران عباس کا اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکار عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صرف اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فن کے دوسرے شعبوں میں کام کرتارہوں گا۔عمران عباس کا کہنا تھا کہ اداکاری سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم دوسرے شعبوں میں کام جاری رکھیں گے۔ عمران عباس کے مطابق

وہ پروڈکشن یا ڈائریکشن کے شعبے میں آ سکتے ہیں تاہم کسی مخصوص شعبے کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔عمران عباس نے میری ذات ذرہ بے نشاں، خدا اور محبت ، دل مضطر، الوداع، ، تم کون پیا، ، محبت تم سے نفرت ہے جیسے معروف ڈرامہ سیریلز میں اپنی شاندار اداکاری کی دھاک بٹھائی اور تھوڑے ہی عرصے میں مقبولیت کی منزلیں طے کر لیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…