بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے اپنی دوبارہ گرفتاری پر کارکنوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2023

عمران خان نے اپنی دوبارہ گرفتاری پر کارکنوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنوں سے ہنگامہ نہ کرنے کی اپیل کر دی۔اپنے جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے منگل عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنی دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ گرفتار کیا جاؤں… Continue 23reading عمران خان نے اپنی دوبارہ گرفتاری پر کارکنوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

datetime 21  مئی‬‮  2023

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام ابٓاد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر ہوگیا۔الیکشن کمیشن سندھ کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن 23 مئی کو توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرے گا، اس حوالے سے پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کے نام سے منسوب گرائونڈ کو سیل کردیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2023

عمران خان کے نام سے منسوب گرائونڈ کو سیل کردیا گیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے گلشنِ اقبال میں قائم عمران خان کرکٹ گرائونڈ کو ضلعی انتظامیہ نے سیل کردیا۔انتظامیہ کے مطابق نوٹس دینے کے باوجود گرائونڈ میں سیاسی جماعت کی جانب سے کمرشل سرگرمیاں جاری تھیں۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کارروائی کو سندھ حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ گلشن… Continue 23reading عمران خان کے نام سے منسوب گرائونڈ کو سیل کردیا گیا

عمران خان کی 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت

datetime 20  مئی‬‮  2023

عمران خان کی 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت

لاہور (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 22 مئی کو حاضری کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوادیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کرلی لیکن عمران خان نے 23 مئی کو نیب تحقیقات… Continue 23reading عمران خان کی 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت

عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی

datetime 20  مئی‬‮  2023

عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی۔عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا پر تقریر کے دوران بجلی چلی گئی اور اندھیرا ہوگیا۔ اس دوران عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی تاہم کچھ ہی دیر بعد بجلی آنے… Continue 23reading عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی

یہی بتا دیں مائنس ون کرنے سے پاکستان کا کیا فائدہ ہے؟ عمران خان نے بڑی پیشکش کر دی

datetime 20  مئی‬‮  2023

یہی بتا دیں مائنس ون کرنے سے پاکستان کا کیا فائدہ ہے؟ عمران خان نے بڑی پیشکش کر دی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہی بتا دیں مائنس ون کرنے سے پاکستان کا کیا فائدہ ہے میں خود ہی مائنس ہونے کے لئے تیار ہوں تاکہ میرا ملک تو تباہ نہ ہو،جب چیف جسٹس نے مجھ سے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں اس… Continue 23reading یہی بتا دیں مائنس ون کرنے سے پاکستان کا کیا فائدہ ہے؟ عمران خان نے بڑی پیشکش کر دی

آڈیو لیکس معاملے پر عمران خان نے کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2023

آڈیو لیکس معاملے پر عمران خان نے کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم عدالتی کمیشن کو جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ان میں ایک اہم نکتہ موجود نہیں کہ وزیر اعظم آفس اور سپریم کورٹ کے… Continue 23reading آڈیو لیکس معاملے پر عمران خان نے کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

datetime 20  مئی‬‮  2023

جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا ہے جو عدلیہ اور ججز آڈیو لیکس کی تحقیقات کرے گا، اس پر عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کے معاملے پر… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

ہمارے لئے آواز اٹھائیں، عمران خان کی امریکی عہدیدار سے کی گئی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

datetime 20  مئی‬‮  2023

ہمارے لئے آواز اٹھائیں، عمران خان کی امریکی عہدیدار سے کی گئی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی رکن کانگریس میکسین مور واٹرز کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آ گئی۔ اس آڈیو میں عمران خان نے کانگریس کی خاتون رکن کو کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے… Continue 23reading ہمارے لئے آواز اٹھائیں، عمران خان کی امریکی عہدیدار سے کی گئی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

Page 3 of 596
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 596