بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایم این اے علی وزیر گرفتار

datetime 19  جون‬‮  2023

ایم این اے علی وزیر گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہاہے کہ رکن اسمبلی علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آج کل میں جب بھی بات کرتا ہوں کسی کی گرفتاری کی بات کرتا ہوں،صبح رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو شمالی… Continue 23reading ایم این اے علی وزیر گرفتار

زندگی کو خطرہ لاحق ہے، علی وزیر کا واپس جیل بھیجنے کا مطالبہ

datetime 23  جون‬‮  2022

زندگی کو خطرہ لاحق ہے، علی وزیر کا واپس جیل بھیجنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج میں ان کی زندگی کو خطرہ ہے انہیں واپس جیل بھیجا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق علی وزیر کو حال ہی میں کراچی کی مرکزی جیل سے علاج کے لیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم… Continue 23reading زندگی کو خطرہ لاحق ہے، علی وزیر کا واپس جیل بھیجنے کا مطالبہ

پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

datetime 14  مئی‬‮  2022

پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

پشاور(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں سندھ پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی چوتھے کیس میں گرفتاری ڈال دی۔بوٹ بیسن پولیس نے علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع کیا، اے ٹی سی نے پولیس کو علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کی اجازت دے… Continue 23reading پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

جب معلوم ہی نہیں علی وزیر نے تقریر میں کیا کہا تو ان پر مقدمہ کیسے درج کرلیا؟ ہائیکورٹ نے اہم نکتہ اٹھا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

جب معلوم ہی نہیں علی وزیر نے تقریر میں کیا کہا تو ان پر مقدمہ کیسے درج کرلیا؟ ہائیکورٹ نے اہم نکتہ اٹھا دیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت سے متعلق درخواست پر پراسیکیوٹر کو جواب کے لئے آخری مہلت دیتے ہوئے پراسیکیوشن سے کیس کا ریکارڈ طلب کرلیاہے۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔… Continue 23reading جب معلوم ہی نہیں علی وزیر نے تقریر میں کیا کہا تو ان پر مقدمہ کیسے درج کرلیا؟ ہائیکورٹ نے اہم نکتہ اٹھا دیا

ضمانت منظور ٗ سپریم کورٹ نے علی وزیر کی فوری رہائی کا حکم دیدیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

ضمانت منظور ٗ سپریم کورٹ نے علی وزیر کی فوری رہائی کا حکم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کر تے ہوئے علی وزیر کو چار لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے کہاہے کہ علی وزیر ضمانت کیس شریک ملزمان کی ضمانت ہوچکی جسے چیلنج نہیں کیا گیا، شریک… Continue 23reading ضمانت منظور ٗ سپریم کورٹ نے علی وزیر کی فوری رہائی کا حکم دیدیا

رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 10 افراد پر غداری کے کیس میں فرد جرم عائد

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 10 افراد پر غداری کے کیس میں فرد جرم عائد

کراچی(این این آئی)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے ر رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور دیگر 10 افراد پر سہراب گوٹھ میں ریلی سے خطاب کے دوران ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے کیس میں فرد جرم عائد کردی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے علی وزیر… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 10 افراد پر غداری کے کیس میں فرد جرم عائد

پی ٹی ایم رہنما کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 12  مئی‬‮  2020

پی ٹی ایم رہنما کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی ایم رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موونٹ کے رہنما علی وزیر بھی مہلک کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔اس بات کی تصدیق محسن داوڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے… Continue 23reading پی ٹی ایم رہنما کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر کی نماز جنازہ آبائی گائوں میں ادا ، محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کا شرکاسے خطاب سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 3  مئی‬‮  2020

پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر کی نماز جنازہ آبائی گائوں میں ادا ، محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کا شرکاسے خطاب سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

وانا(این این آئی)عارف وزیر کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں غواہ خواہ وانامیں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ جنازہ ادا کرنے سے پہلے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پختون سرزمین پر جاری جنگ سے پختونوں کو ناقابل تلافی… Continue 23reading پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر کی نماز جنازہ آبائی گائوں میں ادا ، محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کا شرکاسے خطاب سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغان حکومت کے خصوصی مہمان کا پرو ٹوکول مل گیا جانتے ہیں دونوں کو پاک افغان سرحد سے کیسے کابل لے جایا گیا ؟ پی ٹی ایم کے سرپرست ایک بار پھر آشکار

datetime 10  مارچ‬‮  2020

محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغان حکومت کے خصوصی مہمان کا پرو ٹوکول مل گیا جانتے ہیں دونوں کو پاک افغان سرحد سے کیسے کابل لے جایا گیا ؟ پی ٹی ایم کے سرپرست ایک بار پھر آشکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مخالف سر گرمیوں میں ملوث پختون تحفظ موومنٹ کے قائدین محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغان حکومت نے کابل لے جانے کے لیے خصوصی مہمان کا پرو ٹوکول دیا اور دونوں کو پاک افغان سرحد سے افغان نیشنل آرمی کے خصوصی ہیلی کاپٹر میں کابل لے جایا گیا ۔ جہاں… Continue 23reading محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغان حکومت کے خصوصی مہمان کا پرو ٹوکول مل گیا جانتے ہیں دونوں کو پاک افغان سرحد سے کیسے کابل لے جایا گیا ؟ پی ٹی ایم کے سرپرست ایک بار پھر آشکار

Page 1 of 3
1 2 3