پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

طیارہ حادثہ،بات ابھی ختم نہیں ہوئی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

طیارہ حادثہ،بات ابھی ختم نہیں ہوئی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(آئی این پی) پی آئی اے نے حادثات میں تباہ ہونے والے اے ٹی آرطیارے کے پرزوں کو تحقیقات کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والے اے ٹی آر کے پرزوں کو 2 روزمیں کینیڈا اور فرانس جانچ کیلئے بھیجا جائیگا ٗ طیارہ بنانے والی کمپنی بھی پرزوں کی… Continue 23reading طیارہ حادثہ،بات ابھی ختم نہیں ہوئی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

’’ایک اور طیارہ گر کر تباہ ‘‘ تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

’’ایک اور طیارہ گر کر تباہ ‘‘ تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیامیں چھوٹاطیارہ شاپنگ سینٹرپرگرکرتباہ ہوگیا۔طیارےمیں5افرادسوارتھے.حادثہ طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق طیارہ شاپنگ سینٹر سے ٹکرانے کے بعد عمار ت میں آگ لگ گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس اور امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں ۔ جہاز کریش کرنے کے بعدفائربریگیڈ کی 13گاڑیاں آگ بجھانے میں… Continue 23reading ’’ایک اور طیارہ گر کر تباہ ‘‘ تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

حویلیاں طیارہ حادثہ ،تین غیرملکیوں کی لاشوں کافیصلہ ہوگیا،دوآسڑیاکے شہری اورایک چینی باشندہ نکلا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

حویلیاں طیارہ حادثہ ،تین غیرملکیوں کی لاشوں کافیصلہ ہوگیا،دوآسڑیاکے شہری اورایک چینی باشندہ نکلا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) حویلیاں طیارے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 2آسڑوی شہریوں کی لاشیں پاکستان میں آسڑیاکے سفارتی حکام کے حوالے کردی گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ان دوباشندوں میں ایک کی لاش آسڑیامیں اس کے آبائی شہربجھوادی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تدفین اسلام آبادکے ایچ نائن کے قبرستان میں کردی گئی ہے ۔ حکام نے بتایاکہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والےآسڑیاکے شہری ہیروئنگ… Continue 23reading حویلیاں طیارہ حادثہ ،تین غیرملکیوں کی لاشوں کافیصلہ ہوگیا،دوآسڑیاکے شہری اورایک چینی باشندہ نکلا

پاکستانی ایئرپورٹس،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

پاکستانی ایئرپورٹس،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان ہوائی اڈوں کے قریب تعمیرات اور آبادی کے قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں بھی شامل ہے جبکہ پاکستان میں دس برسوں میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے ریکارڈ 70واقعات ہوئے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق طیارے کی ونڈ سکرین سے پرندہ ٹکرانے کی صورت… Continue 23reading پاکستانی ایئرپورٹس،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

طیارہ حادثہ ،طیارے کابلیک باکس سے ڈیٹاملتے ہی حقیقت سامنے آگئی ،پائلٹ بے قصور،معاملہ کچھ اورنکلا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ ،طیارے کابلیک باکس سے ڈیٹاملتے ہی حقیقت سامنے آگئی ،پائلٹ بے قصور،معاملہ کچھ اورنکلا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اور ساؤنڈ بہتر حالت میں ملا ہےاور ابتدائی طور پر حادثے میں انجینئر اور پائلٹ کی کوئی کوتاہی سامنے نہیں آئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سول ایوی ایشن کے ترجمان نے بتایاکہ حویلیاں حادثے کے شکارطیارے کابلیک باکس… Continue 23reading طیارہ حادثہ ،طیارے کابلیک باکس سے ڈیٹاملتے ہی حقیقت سامنے آگئی ،پائلٹ بے قصور،معاملہ کچھ اورنکلا

طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ احمدجنجوعہ کی والدہ کے اہم انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ احمدجنجوعہ کی والدہ کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں شہیدہونے والے پائلٹ کیپٹن احمدجنجوعہ کی والدہ نے انکشاف کیاہے کہ پی آئی اے حکام کومیرے بیٹے نے اس حادثے سے قبل ہی آگاہ کیاتھاکہ یہ جہازاڑانے کے قابل نہیں جس پراس کوملازمت سے برخاست کی دھمکی دی گئی تھی ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ احمدجنجوعہ کی والدہ کے اہم انکشافات

طیارے کے بلیک باکس نے حقیقت بیان کر دی۔۔پی آئی اے طیارہ حادثے سے قبل پائلٹ اور کنٹرول روم کے درمیان گفتگو کتنی دیر جاری رہی؟اہم انکشافات

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

طیارے کے بلیک باکس نے حقیقت بیان کر دی۔۔پی آئی اے طیارہ حادثے سے قبل پائلٹ اور کنٹرول روم کے درمیان گفتگو کتنی دیر جاری رہی؟اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے بد قسمت اے ٹی آر طیارے پی کے 661کے آخری لمحات کی ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی۔پائلٹ اور کنٹرول روم میں 6منٹ تک گفتگو جاری رہی۔ طیارے کے پائلٹ نے 4بجکر 9منٹ پر کنٹرول ٹاور کو بتا یا کہ بائیں انجن پی ڈبلیو 127میں خرابی ہے۔انجن خراب ہونے… Continue 23reading طیارے کے بلیک باکس نے حقیقت بیان کر دی۔۔پی آئی اے طیارہ حادثے سے قبل پائلٹ اور کنٹرول روم کے درمیان گفتگو کتنی دیر جاری رہی؟اہم انکشافات

طیارہ حادثہ میں میری جان کیسے بچی ؟مسافرکااہم انکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ میں میری جان کیسے بچی ؟مسافرکااہم انکشاف

ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک )کولمبیامیں طیارے حادثے میں جہاںبرازیل کی فٹبال کی تمام ٹیم ہلا ک ہوگئی تھی لیکن اس ٹیم کاایک کھلاڑی آخری وقت میں اپنی نشت بدلنے کی وجہ سے بچ گیاتھا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق طیارہ حادثے میں بچ جانے والے برازیلین کھلاڑی ایلن روشیل نے انکشاف کیاہے کہ ساتھی کھلاڑی کے اصرار پر وہ اپنی… Continue 23reading طیارہ حادثہ میں میری جان کیسے بچی ؟مسافرکااہم انکشاف

طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن کی جانب سے اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق دوران پروازاے ٹی آر طیاروں کے انجن 20بار بند ہوئے جبکہ جہازوں کی دیکھ بھال کا نظام بھی بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے… Continue 23reading طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

Page 3 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8