ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ختم نبوت ؐ قانون کے معاملے پر حنیف عباسی نےبغاوت کر دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت ؐ قانون کے معاملے پر حنیف عباسی نےبغاوت کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ختم نبوت قانون کے حوالے سے حکومت سازش کا شکار ہوئی، کس نے سازش کی اور ٹائپنگ میں غلطی کیسے ہو گئی؟سپیکر صاحب غلطی کا اعتراف کرنے سے بات نہیں بنے گی، معاملے کی تحقیقات کرا کے اصل بات قومی کے سامنے لائی جائے۔ان خیالات کا اظہار ن لیگ کے رہنما… Continue 23reading ختم نبوت ؐ قانون کے معاملے پر حنیف عباسی نےبغاوت کر دی

شیخ رشید احمد ن لیگ کی جان کو آگئے،ایسا کام کردکھایا کہ اگر کامیاب ہوگئے تو سارے کئے کرائے پر پانی پھرجائیگا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

شیخ رشید احمد ن لیگ کی جان کو آگئے،ایسا کام کردکھایا کہ اگر کامیاب ہوگئے تو سارے کئے کرائے پر پانی پھرجائیگا

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن بل 2017 کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بدھ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بیرسٹر فروغ نسیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی ہے ، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نااہل… Continue 23reading شیخ رشید احمد ن لیگ کی جان کو آگئے،ایسا کام کردکھایا کہ اگر کامیاب ہوگئے تو سارے کئے کرائے پر پانی پھرجائیگا

پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو ایک اور مقدمے کا سامنا شیخ رشید سپریم کورٹ پہنچ گئے ، قانونی جنگ کیلئے دبنگ وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو ایک اور مقدمے کا سامنا شیخ رشید سپریم کورٹ پہنچ گئے ، قانونی جنگ کیلئے دبنگ وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انتخابی اصلاحات ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہیں، کسی نا اہل شخص کیلئے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی، شیخ رشیدکا درخواست میں موقف۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انتخابی اصلاحات ترامیم سپریم کورٹ… Continue 23reading پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو ایک اور مقدمے کا سامنا شیخ رشید سپریم کورٹ پہنچ گئے ، قانونی جنگ کیلئے دبنگ وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں

’’انگریزوں کے کتے کس نے نہلائے؟‘‘ شیخ رشیدنے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا!!

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

’’انگریزوں کے کتے کس نے نہلائے؟‘‘ شیخ رشیدنے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا!!

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ(ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے ترازو پر راکٹ لانچر مارا اور ٹکراو کا انتخاب کیا ہے ۔ایک شخص کو بچایا جارہا ہے جب کہ اس کی نااہلی اہلی میں تبدیل نہیں ہوسکتی،نوازشریف یہ تاثر دے رہے ہیں مرنے کے بعد بھی میں… Continue 23reading ’’انگریزوں کے کتے کس نے نہلائے؟‘‘ شیخ رشیدنے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا!!

پاکستانی سیاست کا اہم ترین مہینہ شروع،شیخ رشید نے انتہائی تشویشناک پیشگوئی کر دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی سیاست کا اہم ترین مہینہ شروع،شیخ رشید نے انتہائی تشویشناک پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے صدر اوررکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مجھے کوئی شک نہیں کہ ملک میں تصادم ہونے جارہا ہے ،پاکستانی سیاست کا اہم ترین مہینہ شروع ہوچکا ہے‘ ملک کی معیشت کو شدید دھچکا لگنے والا ہے ، نواز شریف اور ان کی جماعت ریڈ… Continue 23reading پاکستانی سیاست کا اہم ترین مہینہ شروع،شیخ رشید نے انتہائی تشویشناک پیشگوئی کر دی

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی،شیخ رشید نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی،شیخ رشید نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنا آسان نہیں ، نواز شریف چور مچائے شور کھیل رہے تھے اور اب یوٹرن لے کر مان گئے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔ برا وقت آنے پر مسلم لیگ ن سے چھتے کے چھتے اڑ کر… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی،شیخ رشید نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

عمران خان آئندہ کتنے دنوں میں نا اہل ہو جائیں گے؟ شیخ رشید کب ’’بیوہ‘‘ ہوں گے؟ عجیب و غریب پیش گوئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

عمران خان آئندہ کتنے دنوں میں نا اہل ہو جائیں گے؟ شیخ رشید کب ’’بیوہ‘‘ ہوں گے؟ عجیب و غریب پیش گوئی

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان آئندہ 15 دنوں میں نااہل ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان نوشتہ دیوار پڑھ لیں وہ جلد نااہل ہونے والے ہیں ٗ سپریم کورٹ… Continue 23reading عمران خان آئندہ کتنے دنوں میں نا اہل ہو جائیں گے؟ شیخ رشید کب ’’بیوہ‘‘ ہوں گے؟ عجیب و غریب پیش گوئی

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی،شیخ رشید کی دھماکہ خیز انٹری،خورشید شاہ کو بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی،شیخ رشید کی دھماکہ خیز انٹری،خورشید شاہ کو بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور ممکن ہے خورشید شاہ سے معاملات طے پاجائیں گے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ اقامے پرچورمچائے شوروالا معاملہ چل رہا ہے اور ملک میں… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی،شیخ رشید کی دھماکہ خیز انٹری،خورشید شاہ کو بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے‘ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ,شیخ رشید

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے‘ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ,شیخ رشید

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے‘ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ہے‘ بعض لوگوں کو عزت سے زیادہ پیسہ عزیز ہوتا ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے‘ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ,شیخ رشید

Page 98 of 140
1 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 140