حکومت کی ن لیگ کو شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کی اجازت، سکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان
لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے مسلم لیگ (ن) کو پارٹی کے صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی گرفتاری کیخلا ف احتجاج کی اجازت دیدی ۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کی سربراہی میں چار رکنی وفد نے کمشنر،ڈپٹی کمشنر،سی سی پی او اور ڈی آئی جی… Continue 23reading حکومت کی ن لیگ کو شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کی اجازت، سکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان