جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی گرفتاری !اسحاق ڈار نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لندن(آئی این پی ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاسی انتقام ہے،ضمنی انتخابات سے قبل انہیں گرفتارکرنا انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے شہباز شریف کی گرفتاری کو قابل

مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔ حکومت وقت نیب کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کررہی ہے۔ شہباز شریف کی بدولت پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہوا،ضمنی انتخابات سے قبل انہیں گرفتارکرنا انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…