بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت رشتۂ ازدواج میں منسلک

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت رشتۂ ازدواج میں منسلک

کراچی (این این آئی)ماڈل نیہا راجپوت اور سابق گورنر پنجاب مقتول سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کا نکاح 24 ستمبر کو ہوا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔شادی کی تقریب میں شہباز تاثیر نے سفید کرتا پاجامہ کے ساتھ ویسٹ کوٹ پہنا… Continue 23reading شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت رشتۂ ازدواج میں منسلک

”اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ کے ان دو ایم این ایز سے کہاہے کہ تحریک انصاف میں شامل ہو جاؤ یا ۔۔۔“ سلمان تاثیر کے بیٹے نے فوج پر بڑا حملہ کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2018

”اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ کے ان دو ایم این ایز سے کہاہے کہ تحریک انصاف میں شامل ہو جاؤ یا ۔۔۔“ سلمان تاثیر کے بیٹے نے فوج پر بڑا حملہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثر نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے دو ایم این ایز کو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے براہ راست کہا گیاہے کہ وہ پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں یا پھر آزاد انتخاب لڑیں۔ شہباز تاثیر نے یہ بات سماجی رابطوں… Continue 23reading ”اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ کے ان دو ایم این ایز سے کہاہے کہ تحریک انصاف میں شامل ہو جاؤ یا ۔۔۔“ سلمان تاثیر کے بیٹے نے فوج پر بڑا حملہ کر دیا

شہباز تاثیر کوگرفتارکرنے کا حکم،سنگین الزام عائد

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

شہباز تاثیر کوگرفتارکرنے کا حکم،سنگین الزام عائد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر شہباز تاثیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ شہبازتاثیر کو گرفتار کرکے 13اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شہباز تاثیر کے اغوا کیس… Continue 23reading شہباز تاثیر کوگرفتارکرنے کا حکم،سنگین الزام عائد

شہباز تاثیر نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017

شہباز تاثیر نے حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہبازتاثیر نے کہاہے کہ اگر ان پر فلم بنائی گئی تو وہ خود اس میں ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شہبازتاثیر نے بتایاکہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو وہ اپنے اغوا ء پر بننے… Continue 23reading شہباز تاثیر نے حیرت انگیز اعلان کردیا

’’ممتاز قادری کا مزار بنانے والے جاہل لوگ ہیں‘‘ سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

’’ممتاز قادری کا مزار بنانے والے جاہل لوگ ہیں‘‘ سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب مرحوم سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے کہاہے کہ ممتاز قادری کو عدالت نے سزائے موت دی تھی اور وہ مجرم تھا۔ اس کو موت کی سزا دینے کے بعد جاہل لوگوں نے اس کا مزار بنا دیا… Continue 23reading ’’ممتاز قادری کا مزار بنانے والے جاہل لوگ ہیں‘‘ سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

بازیاب کرانے میں کس نے مدد کی؟والد کے قتل کے بعد کس نے سب سے پہلے رابطہ کیا؟شہبازتاثیر کے انکشافات

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

بازیاب کرانے میں کس نے مدد کی؟والد کے قتل کے بعد کس نے سب سے پہلے رابطہ کیا؟شہبازتاثیر کے انکشافات

لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کا کہنا ہے کہ اغوا ء کے تجربے نے انہیں بہت زیادہ مضبوط کردیا،انہوں نے کہا کہ کوئی سیکیورٹی یا انٹیلی جنس ایجنسی انہیں بازیاب کرانے کے لیے نہیں آئی اور یہ اللہ کی مہربانی تھی کہ وہ وہاں سے بھاگ نکلنے میں… Continue 23reading بازیاب کرانے میں کس نے مدد کی؟والد کے قتل کے بعد کس نے سب سے پہلے رابطہ کیا؟شہبازتاثیر کے انکشافات

طالبان کی قید میں۔کیوں ۔کب اور کیسے ؟ مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہبازتاثیراصل کہانی سامنے لے آئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

طالبان کی قید میں۔کیوں ۔کب اور کیسے ؟ مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہبازتاثیراصل کہانی سامنے لے آئے

لاہور( این این آئی) پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے اغواء کی روداد سناتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اگست 2011ء میں لاہور سے اغوا کیا گیا اور تین روز بعد قبائلی ایجنسی شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی منتقل کر دیا گیااور و ہ اگلے ساڑھے چار سال تک… Continue 23reading طالبان کی قید میں۔کیوں ۔کب اور کیسے ؟ مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہبازتاثیراصل کہانی سامنے لے آئے

رہائی کے بعد شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

رہائی کے بعد شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا ،گزشتہ روز شہباز تاثیر کی جو تصویر منظر عام پر آئی اس میں انہوں نے شیلوار قمیض اور واسکٹ زیب تن کر رکھی تھی اور انکی د اڑھی بھی کافی بڑی تھی تاہم کوئٹہ سے لاہور روانگی سے قبل… Continue 23reading رہائی کے بعد شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا

میں یہاں تک بڑی مشکل سے پہنچا ہوں, شہباز تاثیر

datetime 9  مارچ‬‮  2016

میں یہاں تک بڑی مشکل سے پہنچا ہوں, شہباز تاثیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بلوچستان کے علاقے کچلاک کے ایک ہوٹل سے بازیاب کرنے والی سیکورٹی ایجنسیوں کی ٹیم کو شہباز تاثیر نے بتایا کہ ’’میں یہاں تک بڑی مشکل سے پہنچا ہوں۔‘‘ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں نے شہباز تاثیر کو… Continue 23reading میں یہاں تک بڑی مشکل سے پہنچا ہوں, شہباز تاثیر