ایل این جی ریفرنس،شاہد خاقان نے شیخ رشیدکو بطورگواہ طلب کرنے کی درخواست دائر کر دی
اسلام آباد (این این آئی)ا سلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی ریفرنس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو بطور گواہ طلب کرنے کی درخواست دائر کردی۔شاہد خاقان عباسی نے دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ گواہان کو ترتیب سے طلب کیا جائے،… Continue 23reading ایل این جی ریفرنس،شاہد خاقان نے شیخ رشیدکو بطورگواہ طلب کرنے کی درخواست دائر کر دی