پاکستان کا وہ بینک جس نے اپنی 50 فیصد برانچز بند کردیں کسٹمر رْل گئے
مکوآنہ (این این آئی ) سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی طرف سے اپنے کسٹمرز کو ہائی کلاس بینکنگ سروسز مہیا کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے لیکن گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنی 50فیصد سے زائد برانچز بند کر دی ہیں جس کی وجہ سے اس کے کسٹمرز کو اپنے… Continue 23reading پاکستان کا وہ بینک جس نے اپنی 50 فیصد برانچز بند کردیں کسٹمر رْل گئے