بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیل مل کی5ارب سے زائد مالیت کی اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ، سرکاری آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

اسٹیل مل کی5ارب سے زائد مالیت کی اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ، سرکاری آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیل مل کی انتظامیہ کی چشم پوشی اور ملی بھگت سے ادارے کی ملکیت قیمتی اراضی جو 250ایکڑ پر محیط ہے اور جس کی 2020 میں مالیت 5ارب 50لاکھ روپے تھی۔ اس پر لینڈ مافیا نے قبضہ کرکے پلاٹس فروخت کردیئے۔ اس بات کا انکشاف سرکاری آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا۔ دستاویزات… Continue 23reading اسٹیل مل کی5ارب سے زائد مالیت کی اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ، سرکاری آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

عمران خان کا نعرہ صرف نعرہ ہی رہ گیا پی ٹی آئی دور میں سٹیل ملز کو مزید 160 ارب کا نقصان

datetime 28  جولائی  2021

عمران خان کا نعرہ صرف نعرہ ہی رہ گیا پی ٹی آئی دور میں سٹیل ملز کو مزید 160 ارب کا نقصان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹیل ملز کو بحال کرنے کا وزیر اعظم عمران خان کا نعرہ صرف نعرہ ہی رہ گیا، پی ٹی آئی حکومت کے دوران اسٹیل ملز کو مزید 160 ارب روپے قرض اور نقصان کا سامنا کرنا پڑااورادارے کا مجموعی خسارہ 625ارب روپے تک پہنچ گیا۔روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی شائع رپورٹ… Continue 23reading عمران خان کا نعرہ صرف نعرہ ہی رہ گیا پی ٹی آئی دور میں سٹیل ملز کو مزید 160 ارب کا نقصان

پاکستان سٹیل ملز کی باقی عملے کیلئے رضاکارانہ علیحدگی سکیم کی پیشکش

datetime 15  جولائی  2021

پاکستان سٹیل ملز کی باقی عملے کیلئے رضاکارانہ علیحدگی سکیم کی پیشکش

کراچی(این این آئی)ہزاروں ملازمین کو پہلے ہی گھر بھیجنے کے بعد پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) نے اپنے باقی عملے کے لیے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کی پیش کش کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قائم مقام ڈی جی ایم انچارج (انتظامیہ اور عملہ) ریاض حسین منگی نے ایک مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملازمین… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز کی باقی عملے کیلئے رضاکارانہ علیحدگی سکیم کی پیشکش

300 ملین ڈالرز دیں سٹیل ملز چلا دوں گا، حکومت کو بڑی پیشکش

datetime 2  جون‬‮  2021

300 ملین ڈالرز دیں سٹیل ملز چلا دوں گا، حکومت کو بڑی پیشکش

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان سٹیل ملز سٹیک ہولڈرز گروپ کے کنوینئر ممریز خان نے حکومت کو ایک بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہمیں صرف 300 ملین ڈالرز دے دیئے ہم یہ قومی ادارہ پائوں پر کھڑا کر دیں گے،موجودہ سٹیل ملز انتظامیہ نا اہل ہے اس کے چیف ایگزیکٹو اور بورڈ… Continue 23reading 300 ملین ڈالرز دیں سٹیل ملز چلا دوں گا، حکومت کو بڑی پیشکش

اسٹیل ملز کا قیمتی سامان چوری ، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2021

اسٹیل ملز کا قیمتی سامان چوری ، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیل ملز سے قیمتی ساز و سامان اور اسکریپ کی چوری کے مسلسل واقعات کے بعد انتظامیہ جاگ اٹھی اور متعلقہ حکام کو شیڈز اور باہر موجود قیمتی ساز و سامان کی اسٹورز منتقلی اور حفاظت یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ، تاہم دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading اسٹیل ملز کا قیمتی سامان چوری ، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

عملی طور پر سٹیل ملز کا کوئی وجود نہیں چیف جسٹس نے سٹیل ملز بند کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 4  فروری‬‮  2021

عملی طور پر سٹیل ملز کا کوئی وجود نہیں چیف جسٹس نے سٹیل ملز بند کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پاکستان اسٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ کی ملی بھگت کے بغیر کوئی غلط کام نہیں ہوسکتا،اسٹیل ملز انتظامیہ اور افسران قومی خزانے پر… Continue 23reading عملی طور پر سٹیل ملز کا کوئی وجود نہیں چیف جسٹس نے سٹیل ملز بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سٹیل ملز کی بحالی کیلئے روس، چین کیساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 6  جنوری‬‮  2021

سٹیل ملز کی بحالی کیلئے روس، چین کیساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے لیے روس، چین کے ساتھ ساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ملز کو چلایا جائے گا اور پیداواری صلاحیت کو 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ ٹن کیا جائے گا۔ بدھ کو ساجد طوری… Continue 23reading سٹیل ملز کی بحالی کیلئے روس، چین کیساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

بند ہونے کے باوجودسٹیل ملز نے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

بند ہونے کے باوجودسٹیل ملز نے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے

کراچی(این این آئی)گزشتہ 4سال سے بند ہونے کے باوجود اسٹیل ملزنے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے جب کہ جولائی 1968 میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی قائم ہونے والی پاکستان اسٹیل ملز کی پیداوار 2015 سے ختم ہو چکی ہے۔حکومت پاکستان کی سرپرستی میں چلنے والی یہ کارپوریشن لوہے اور اسٹیل کی مصنوعات کی پیداوار… Continue 23reading بند ہونے کے باوجودسٹیل ملز نے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے

پاکستان سٹیل ملز سے ساڑھے چار ہزار ملازمین فارغ،برطرفی کی خبر سن کر ایک ملازم دنیا سے چل بسا، وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف سندھ حکومت ڈٹ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان سٹیل ملز سے ساڑھے چار ہزار ملازمین فارغ،برطرفی کی خبر سن کر ایک ملازم دنیا سے چل بسا، وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف سندھ حکومت ڈٹ گئی

کراچی(این این آئی) پاکستان سٹیل ملز انتظامیہ نے 4544ملازمین کو فارغ کردیا ہے اور فارغ کیے گئے تمام ملازمین کے لیٹرز ان کے رہائشی پتوں پر ارسال کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔سٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کئے جانے کیلئے گزشتہ روز سی ای او سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز سے ساڑھے چار ہزار ملازمین فارغ،برطرفی کی خبر سن کر ایک ملازم دنیا سے چل بسا، وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف سندھ حکومت ڈٹ گئی

Page 1 of 2
1 2