بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا، 9 افراد ڈوب گئے

datetime 1  مئی‬‮  2023

تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا، 9 افراد ڈوب گئے

بہاولنگر(این این آئی)ہیڈ سیون آر کے قریب تیز رفتار رکشہ نہر ہاکڑہ میں گر گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد نہر میں ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں اور خواتین سمیت 4 لاشیں نکال لی گئیں، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے ،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثہ… Continue 23reading تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا، 9 افراد ڈوب گئے

نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

نئی دہلی (این این آئی)سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹے سے بچے کو مسافروں کو بٹھائے الیکٹرک رکشہ چلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 سالہ راجا گوپال ریڈی اپنے نابینا والدین اور 2 چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت کے لیے رکشہ چلا… Continue 23reading نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

پاکستان کا وہ ہسپتال جس کے وارڈز میں لوڈر رکشے بھی چلنے لگے،ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کا وہ ہسپتال جس کے وارڈز میں لوڈر رکشے بھی چلنے لگے،ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہسپتال میں سامان کی سپلائی کیلئے وارڈز میں لوڈر رکشے چل پڑے۔تفصیلات کے مطابق سکھر سول ہسپتال انتظامیہ نے وارڈز جہاں عام حالات میں مریضوں کے آنے جانے کیلئے مشکل سے راستہ ملتا ہے سامان سے بھرا رکشہ دوڑا دیا، رکشہ مختلف وارڈز میں ادھر سے اُدھر گھومتا رہا، اس دوران رکشے کے… Continue 23reading پاکستان کا وہ ہسپتال جس کے وارڈز میں لوڈر رکشے بھی چلنے لگے،ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

حیرت انگیز خبر، دنیا بھر کو مشینری اور کاریں فروخت کرنیوالا ملک جاپان اب پاکستان سے کونسی گاڑی خریدا کرے گا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

حیرت انگیز خبر، دنیا بھر کو مشینری اور کاریں فروخت کرنیوالا ملک جاپان اب پاکستان سے کونسی گاڑی خریدا کرے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کی صنعتی ترقی دنیا کیلئے ایک مثال ہے تاہم اب جاپان کو آٹو موبائلز صنعت میں پاکستان کی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے اور اس نے ایک منفرد چیز پاکستان سے درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ جی ہاں یہ کچھ اور نہیں بلکہ پاکستانی رکشہ ہے جو اب جاپان… Continue 23reading حیرت انگیز خبر، دنیا بھر کو مشینری اور کاریں فروخت کرنیوالا ملک جاپان اب پاکستان سے کونسی گاڑی خریدا کرے گا

’’رکشے چلانے پر پابندی عائد ‘‘ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017

’’رکشے چلانے پر پابندی عائد ‘‘ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

سیالکوٹ(آن لائن) سیالکوٹ میں رکشہ چلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میونسپل کارپوریش نے شہر میں بڑھتی ہوئے ٹریفک جام سے نمٹنے کیلئے سڑکوں پر کسی بھی قسم کے رکشہ چلانے پرپابندی عائد کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔میئر سیالکوٹ چوہدری توحید اختر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’رکشے چلانے پر پابندی عائد ‘‘ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

وہ 57 سالہ پاکستانی جو ایم اے انگلش، ایم ایڈ انگلش ایم اےہسٹری اور ایم اے پاک سٹڈیز کے علاوہ 3 کتابوں کا مصنف بھی ہے

datetime 24  مارچ‬‮  2017

وہ 57 سالہ پاکستانی جو ایم اے انگلش، ایم ایڈ انگلش ایم اےہسٹری اور ایم اے پاک سٹڈیز کے علاوہ 3 کتابوں کا مصنف بھی ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں معاشرتی تقسیم اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا رونا تو ہر کوئی روتا نظر آتا ہےاور اس کی تازہ مثال لاہور کا ایک رکشہ ڈرائیور ہے جو نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ بلکہ تین کتابوں کا مصنف بھی ہے۔ ایک ویب سائٹ ٹی وی کو انٹرویو میں بی اے… Continue 23reading وہ 57 سالہ پاکستانی جو ایم اے انگلش، ایم ایڈ انگلش ایم اےہسٹری اور ایم اے پاک سٹڈیز کے علاوہ 3 کتابوں کا مصنف بھی ہے