اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

datetime 15  مئی‬‮  2017

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

لاہور( این این آئی )رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27مئی کو منعقد ہوگا ،محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 27مئی کو نظر آنے اوریکم رمضان بروز اتوار 28مئی کو ہونے کا قوی امکان ہے۔

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کیلئے کتنے لاکھ مفت دستر خوان لگائے جائیں گے؟

datetime 12  مئی‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کیلئے کتنے لاکھ مفت دستر خوان لگائے جائیں گے؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیفہ بن زائد النیہان فاؤنڈیشن نے رمضان پراجیکٹ کے تحت اس سال 1.7ملین افطار دسترخوان دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق 542 اماراتی خاندانوں کے تعاون سے100مقامات پر مفت دسترخوان کا انتظام کیا جائے گا۔ فاؤنڈیشن ڈائریکٹرجنرل محمد حاجی الخوری نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افطار پراجیکٹ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کیلئے کتنے لاکھ مفت دستر خوان لگائے جائیں گے؟

رمضان المبارک، نئے قوانین کی منظوری،’’کھانے پینے والوں ‘‘کو بڑا جرمانہ،ٹی وی چینلز پربھی پابندیاں عائد

datetime 10  مئی‬‮  2017

رمضان المبارک، نئے قوانین کی منظوری،’’کھانے پینے والوں ‘‘کو بڑا جرمانہ،ٹی وی چینلز پربھی پابندیاں عائد

اسلام آباد (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے احترام رمضان ترمیمی بل2017 کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی۔احترام رمضان پر ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کاجرمانہ 5ہزار سے بڑھا کر 25ہزار کر دیا گیا۔ کمیٹی نے رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کی بھی سفارش کر دی کمیٹی نے سفارش کی ہے… Continue 23reading رمضان المبارک، نئے قوانین کی منظوری،’’کھانے پینے والوں ‘‘کو بڑا جرمانہ،ٹی وی چینلز پربھی پابندیاں عائد

ماہ رمضان المبار ک میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

datetime 5  مئی‬‮  2017

ماہ رمضان المبار ک میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ اور رمضان کے دوران ہر سات سے 10روز کے بعد بارشیں ہونے کی نوید سنادی۔ رواں ماہ کے دوران اگرچہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے تاہم اس دورانیے میں ہر سات سے 10 روز کی مسلسل گرمی کے بعد بارشیں ہوں گی… Continue 23reading ماہ رمضان المبار ک میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

پاکستان میں رمضان المبارک کاآغاز کس تاریخ کو ہوگا اورعیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟پیش گوئی کردی گئی

datetime 4  مئی‬‮  2017

پاکستان میں رمضان المبارک کاآغاز کس تاریخ کو ہوگا اورعیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی ایام اور مذہبی تہواروں کے بارے میں پیشگوئیاں کرنے والے ملک کے ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ پروفیسر محمد حمزہ نعیم ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 27مئی بروز ہفتہ کی شام نظر آئے گا اورپہلا روزہ 28مئی بروز اتوار کو… Continue 23reading پاکستان میں رمضان المبارک کاآغاز کس تاریخ کو ہوگا اورعیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟پیش گوئی کردی گئی

رمضان المبارک ۔۔ عوام کو ڈھیروں مبارکباد

datetime 26  اپریل‬‮  2017

رمضان المبارک ۔۔ عوام کو ڈھیروں مبارکباد

لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہاہے کہ رمضان المبارک میں سحراورافطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی ،صنعتی شعبے کوبلاتعطل بجلی فراہم کی جارہی ہے۔سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے کیلئے پن بجلی، گیس اور کوئلے… Continue 23reading رمضان المبارک ۔۔ عوام کو ڈھیروں مبارکباد

 ماہ رمضان المبارک کے روزے رواں سال 27مئی سے شروع ہونگے

datetime 22  مارچ‬‮  2017

 ماہ رمضان المبارک کے روزے رواں سال 27مئی سے شروع ہونگے

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں ماہ رمضان المبارک کے روزے رواں سال 27مئی سے شروع ہونگے جبکہ روزے 29روزہونگے ۔یہ پیش گوئی پیش گوئی سعودی علماءکانسل کے عالم شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی نے کی۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق رواں سال شعبان کا مہینہ30 دن رہے گا.27 مئی سے شروع ہونے والے روزے 24 جون تک جاری رہیں گے ، جب کہ… Continue 23reading  ماہ رمضان المبارک کے روزے رواں سال 27مئی سے شروع ہونگے

Page 8 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8