جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

یہ کسی دن کہہ دے گا ساری بے ایمانی مرشد نے کی، میں نے مرشد سے شادی کی غلطی کی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

یہ کسی دن کہہ دے گا ساری بے ایمانی مرشد نے کی، میں نے مرشد سے شادی کی غلطی کی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہر کام کرنے کے بعد کہتا ہے کہ میں نے غلطی کی ہے، روس چلا گیا میں نے غلطی کی، فلاں کام کیا، میں نے غلطی کی، یہ کام کیا میں نے غلطی کی، انہوں… Continue 23reading یہ کسی دن کہہ دے گا ساری بے ایمانی مرشد نے کی، میں نے مرشد سے شادی کی غلطی کی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف

عمران خان کو لانچ کیا گیا، جنرل باجوہ اس کا محسن تھا مگر یہ محسن کش نکلا اور اس کو بھی گالیاں دیں،خواجہ آصف

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو لانچ کیا گیا، جنرل باجوہ اس کا محسن تھا مگر یہ محسن کش نکلا اور اس کو بھی گالیاں دیں،خواجہ آصف

سیالکوٹ (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما،وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ اس شخص کا محسن تھا مگر اس نے اپنے محسن کو بھی گالیاں دیں،عمران خان پاکستان پر نازل نہیں ہوا،2011 اور 2018 کے درمیان منصوبے کے تحت اس… Continue 23reading عمران خان کو لانچ کیا گیا، جنرل باجوہ اس کا محسن تھا مگر یہ محسن کش نکلا اور اس کو بھی گالیاں دیں،خواجہ آصف

ہمارے استعفے منظور نہ کرنا پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں کے اندرون خانہ رابطوں کا انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہمارے استعفے منظور نہ کرنا پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں کے اندرون خانہ رابطوں کا انکشاف

لاہو ر( این این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ رابطے میں ہیں کہ استعفے منظور نہ کرنا،پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو وہاں نیا الیکشن ہوجائے گا۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قانون… Continue 23reading ہمارے استعفے منظور نہ کرنا پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں کے اندرون خانہ رابطوں کا انکشاف

عمران ہماری حکومت گرانے کی بجائے اپنی دو حکومتیں گرانے آیا تھا، خواجہ آصف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران ہماری حکومت گرانے کی بجائے اپنی دو حکومتیں گرانے آیا تھا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان راولپنڈی میں ہماری حکومت گرانے کی بجائے اپنی دو حکومتیں گرانے آئے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی گفتگو بے ربط ہوچکی ہے، رات جو انہوں نے اعلانات کیے، اس… Continue 23reading عمران ہماری حکومت گرانے کی بجائے اپنی دو حکومتیں گرانے آیا تھا، خواجہ آصف

آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک آجائے گا۔ایک انٹرویومیںخواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج کے اعلی ترین عہدوں پر تقرری کا عمل پیر سے شروع ہوچکا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم نے وزارت دفاع کو خط میں آرمی… Continue 23reading آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف

آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق جاری قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں ،وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق جاری قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں ،وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں جاری قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں ۔گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ نے 2019 کے فیصلے میں آرمی ایکٹ کی متعلقہ شقوں کا جائزہ لینے… Continue 23reading آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق جاری قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں ،وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا

عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی، خواجہ آصف کا اہم اعلان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی، خواجہ آصف کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کے لیے ملک کی سالمیت، یکجہتی اور وقار کے ساتھ کھیلنا ریاست کے خلاف جرم کرنا ہے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کرنے کا سوچ رہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں نجی ٹی وی… Continue 23reading عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی، خواجہ آصف کا اہم اعلان

آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے، حکومت کا ایکشن لینے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے، حکومت کا ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر نے جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے، حکومت اس پر ضرور قانونی ایکشن لے گی۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ لانگ مارچ میں قافلے پنجاب اور خیبرپختونخوا سے آرہے ہیں، کسی… Continue 23reading آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے، حکومت کا ایکشن لینے کا فیصلہ

اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی،اسد عمر، اسلم اقبال کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی،اسد عمر، اسلم اقبال کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع اور مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ آصف نے اسد عمر اور اسلم اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہاہے کہ اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی۔ خواجہ آصف نے کہاکہ وفاق اور پنجاب میں اقتدار 4 سال، کے… Continue 23reading اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی،اسد عمر، اسلم اقبال کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

Page 4 of 29
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 29