اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہر کام کرنے کے بعد کہتا ہے کہ میں نے غلطی کی ہے، روس چلا گیا میں نے غلطی کی، فلاں کام کیا، میں نے غلطی کی، یہ کام کیا میں نے غلطی کی، انہوں نے کہا کہ ایک دن کہہ دے گا کہ ساری بے ایمانی مرشد نے کی ہے، میں نے مرشد سے شادی کی غلطی کی۔
یہ کسی دن کہہ دے گا ساری بے ایمانی مرشد نے کی، میں نے مرشد سے شادی کی غلطی کی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
12
دسمبر 2022
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں