منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

40فیصد سے زائددہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان کے غیر منظم علاقوں میں ہیں،خواجہ آصف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

40فیصد سے زائددہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان کے غیر منظم علاقوں میں ہیں،خواجہ آصف

واشنگٹن(آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری یکسوئی سے دہشت گردوں کو ہدف بنا رہے ہیں، امریکا دہشت گردوں کے مقامات کی نشاندہی کرے ،ہم بمباری کریں گے،پاکستان کونہ صرف امریکابلکہ طالبان سے بھی اعتمادکی کمی کاسامناہے، صرف پاکستان کو مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے، افغانستان میں 40 فیصد… Continue 23reading 40فیصد سے زائددہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان کے غیر منظم علاقوں میں ہیں،خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات ،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات ،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے۔ بدھ کو پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنے امریکی ہم منصب سے واشنگٹن میں ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے… Continue 23reading وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات ،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا

اب امریکہ سے دوستی رہے گی یا دشمنی شروع ہوگی؟فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

اب امریکہ سے دوستی رہے گی یا دشمنی شروع ہوگی؟فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف 3روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔دورہ امریکا میں خواجہ آصف امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر مک ماسٹر سے بھی ملاقات کریں گے ۔ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں کشمیر، افغانستان میں قیام امن اور باہمی تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔… Continue 23reading اب امریکہ سے دوستی رہے گی یا دشمنی شروع ہوگی؟فیصلے کی گھڑی آگئی

وقت اہمیت اختیارکرگیا،پاکستان کے موقف میں بڑی تبدیلی،خواجہ آصف کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر کیا کررہے ہونگے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

وقت اہمیت اختیارکرگیا،پاکستان کے موقف میں بڑی تبدیلی،خواجہ آصف کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر کیا کررہے ہونگے؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن)سیاسی راہنماؤں کی کڑی تنقید کے بعد خواجہ آصف کا دورہ امریکہ اہمیت اختیار کرگیا۔ وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء کو دورہ امریکہ پر اعتماد میں لیا۔ وزیر خارجہ امریکہ کے ساتھ برابری اور باہمی شراکت کے ایجنڈے کے ساتھ امریکہ پہنچیں گے۔وزیر خارجہ خواجہ آصف… Continue 23reading وقت اہمیت اختیارکرگیا،پاکستان کے موقف میں بڑی تبدیلی،خواجہ آصف کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر کیا کررہے ہونگے؟حیرت انگیز انکشاف

حافظ محمد سعید کاوزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف دھماکہ خیز اقدام،حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

حافظ محمد سعید کاوزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف دھماکہ خیز اقدام،حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور (این این آئی) امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید کے وکیل نے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو 10کروڑ روپے ہرجانے کو لیگل نوٹس بھیج دیا ۔ حافظ سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حافظ محمد سعید باعمل مسلمان ہیں،خواجہ آصف نے امریکہ میں کہا کہ… Continue 23reading حافظ محمد سعید کاوزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف دھماکہ خیز اقدام،حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

حقانی نیٹ ورک اورکالعدم تنظیموں سے متعلق متنازعہ بیانات،وزیرخارجہ خواجہ آصف کس کے ا یجنڈے پر کام کررہے ہیں؟بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

حقانی نیٹ ورک اورکالعدم تنظیموں سے متعلق متنازعہ بیانات،وزیرخارجہ خواجہ آصف کس کے ا یجنڈے پر کام کررہے ہیں؟بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے حقانی نیٹ ورک اور کالعدم تنظیموں سے متعلق سیمینار میں خطاب پر تنقید کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں انہیں طلب کرلیا۔اجلاس کے دور ان تحریک انصاف کی شیریں مزاری سمیت کئی اراکین وزیر خارجہ کے حقانی نیٹ ورک… Continue 23reading حقانی نیٹ ورک اورکالعدم تنظیموں سے متعلق متنازعہ بیانات،وزیرخارجہ خواجہ آصف کس کے ا یجنڈے پر کام کررہے ہیں؟بڑا قدم اُٹھالیاگیا

وائٹ ہاؤس میں دعوتیں اڑانے کا بیان۔ خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے وہ پاکستان کے نہیں بھارت کے وزیر خارجہ ہیں ، حافظ سعید کے ترجمان کا شدید ردعمل

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

وائٹ ہاؤس میں دعوتیں اڑانے کا بیان۔ خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے وہ پاکستان کے نہیں بھارت کے وزیر خارجہ ہیں ، حافظ سعید کے ترجمان کا شدید ردعمل

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مسؤل شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ پاکستان کے نہیں بلکہ بھارت کے وزیر خارجہ ہیں ، بھارت کی خوشنودی کے لیے وزیر خارجہ خواجہ آصف پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیانات دے رہے ہیں ، حافظ سعید… Continue 23reading وائٹ ہاؤس میں دعوتیں اڑانے کا بیان۔ خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے وہ پاکستان کے نہیں بھارت کے وزیر خارجہ ہیں ، حافظ سعید کے ترجمان کا شدید ردعمل

حقانی نیٹ ورک اورحافظ سعید جیسے عناصر پاکستان کے لیے بوجھ ہیں، ان سے جان چھڑانے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟ خواجہ آصف کی امریکہ میں عجیب و غریب پریس کانفرنس

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

حقانی نیٹ ورک اورحافظ سعید جیسے عناصر پاکستان کے لیے بوجھ ہیں، ان سے جان چھڑانے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟ خواجہ آصف کی امریکہ میں عجیب و غریب پریس کانفرنس

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک اور حافظ سعید جیسے عناصر پاکستان کے لیے ایک’لائبیلیٹی’ یا بوجھ ہیں مگر ان سے جان چھڑانے کے لیے پاکستان کو وقت چاہیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading حقانی نیٹ ورک اورحافظ سعید جیسے عناصر پاکستان کے لیے بوجھ ہیں، ان سے جان چھڑانے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟ خواجہ آصف کی امریکہ میں عجیب و غریب پریس کانفرنس

غیرملکی کمپنی کا ملازم پاکستان کا وزیر خارجہ،کتنی تنخواہ ہے اور کب تک کا کانٹریکٹ؟ افسوسناک تفصیلات منظر عام پر

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

غیرملکی کمپنی کا ملازم پاکستان کا وزیر خارجہ،کتنی تنخواہ ہے اور کب تک کا کانٹریکٹ؟ افسوسناک تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (این این آئی)خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر،لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا،سماعت26ستمبر کو ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لارجر بنچ جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس حسن اورنگزیب پر مشتمل ہے ٗ3 رکنی لارجر بنچ 26 ستمبر کو درخواست کی سماعت کرے گا جس میں… Continue 23reading غیرملکی کمپنی کا ملازم پاکستان کا وزیر خارجہ،کتنی تنخواہ ہے اور کب تک کا کانٹریکٹ؟ افسوسناک تفصیلات منظر عام پر

Page 20 of 29
1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29