خانہ کعبہ میں طواف کے دوران سخت گرمی میں عین کعبہ کے اوپر بادل کا ٹکڑا کس طرح سورج کے سامنے آ گیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کئی ایسے قدرتی کام دیکھنے میں آتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے، مسجد الحرام میں ایسا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا کہ جب سخت گرمی اور تیز دھوپ میں بادل طواف کرنے والوں کے لیے رحمت بن کر سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق طواف کرتے ہوئے… Continue 23reading خانہ کعبہ میں طواف کے دوران سخت گرمی میں عین کعبہ کے اوپر بادل کا ٹکڑا کس طرح سورج کے سامنے آ گیا