بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے تین امدادی جہاز سامان لے کر افغانستان پہنچ گئے، پاکستان کا مشکل وقت میں افغان بھائیوں کی ہر ممکن حد تک مدد جاری رکھنے کا فیصلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کے تین امدادی جہاز سامان لے کر افغانستان پہنچ گئے، پاکستان کا مشکل وقت میں افغان بھائیوں کی ہر ممکن حد تک مدد جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن )حکومت پاکستان نے افغانستان کے عوام کے لئے انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات پر مشتمل امدادی سامان بھجوادی۔تین ’سی۔ 130‘ جہاز امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچ گئے۔ فوری امدادی سامان کی بذریعہ ہوائی جہاز فراہمی کے بعد مزید سامان سڑک کے راستے بھجوانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ترجمان دفتر… Continue 23reading پاکستان کے تین امدادی جہاز سامان لے کر افغانستان پہنچ گئے، پاکستان کا مشکل وقت میں افغان بھائیوں کی ہر ممکن حد تک مدد جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے جرمنی میں قیام پذیر پاکستانیوں کے بچوں کو بھی پاکستانی شہریت دینے کی منظوری دیدی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

حکومت پاکستان نے جرمنی میں قیام پذیر پاکستانیوں کے بچوں کو بھی پاکستانی شہریت دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے جرمنی میں قیام پذیر پاکستانیوں کے بچوں کو بھی پاکستانی شہریت دینے کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزارت داخلہ نے جرمنی میں پیدا ہو نے والے پاکستانیوں کے بچوں کی شہریت سے متعلق نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سٹیزن ایکٹ 1951 کے تحت… Continue 23reading حکومت پاکستان نے جرمنی میں قیام پذیر پاکستانیوں کے بچوں کو بھی پاکستانی شہریت دینے کی منظوری دیدی

واٹس ایپ ، فیس بک کی چھٹی ، پاکستان کا پیغام رسانی کیلئے اپنی ایپ لانے کا فیصلہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

واٹس ایپ ، فیس بک کی چھٹی ، پاکستان کا پیغام رسانی کیلئے اپنی ایپ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں کے درمیان باہمی رابطے اور معلومات کے تبادلے کیلئے واٹس اور پیغام رسانی کی دیگر ایپلی کیشنز کی جگہ گورنمنٹ ایپ نامی ایپلی کیشنز تیار کی جائیگی۔گورنمنٹ ایپ کو واٹس ایپ، فیس بک مسینجر اور وائبر جیسی پیغام رسانی کی دیگر ایپس کے… Continue 23reading واٹس ایپ ، فیس بک کی چھٹی ، پاکستان کا پیغام رسانی کیلئے اپنی ایپ لانے کا فیصلہ

پاکستان آئیں اوربھرپور فائدہ اٹھائیں حکومت نے کسے پیشکش کر دی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان آئیں اوربھرپور فائدہ اٹھائیں حکومت نے کسے پیشکش کر دی

واشنگٹن (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے امریکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کا حجم بڑھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت تسلسل اور کامیابی سے استحکام کی جانب گامزن ہے اور معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے… Continue 23reading پاکستان آئیں اوربھرپور فائدہ اٹھائیں حکومت نے کسے پیشکش کر دی

حکومت پاکستان نے مالی سال 2019-20 کا بجٹ کس کی مشاورت کیساتھ تیار کیا ؟ آئی ایف کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  جولائی  2019

حکومت پاکستان نے مالی سال 2019-20 کا بجٹ کس کی مشاورت کیساتھ تیار کیا ؟ آئی ایف کا حیرت انگیز انکشاف

واشنگٹن (آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو منظور شدہ 6 ارب ڈالرقرض کی پہلی قسط جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ہماری مشاورت سے مالی سال کا بجٹ تیار کیا اور پارلیمنٹ سے بھی منظور کروا دیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے ساتھ قرض… Continue 23reading حکومت پاکستان نے مالی سال 2019-20 کا بجٹ کس کی مشاورت کیساتھ تیار کیا ؟ آئی ایف کا حیرت انگیز انکشاف

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہر 3ماہ بعد اضافہ کرنا ہوگا۔۔آئی ایم ایف کی شرائط میں حکومت پاکستان گیس قیمتوں کا تعین کا اختیارکھو چکا ، قیمتوں کا نفاذ اب کون کرے گا پاکستان کو قرض کی پہلی قسط کے ساتھ شرائط کی لمبی فہرست بھی تھمادی

’’ حکومت نے کرپٹ عناصر کے بجائے عوام کو دیوار سے لگا دیا‘‘ پاکستانی روپیہ سستا اور ڈالر مہنگا کرنےکے پیچھےکس کا ہاتھ نکلا ؟ پاکستان اکانومی واچ کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2019

’’ حکومت نے کرپٹ عناصر کے بجائے عوام کو دیوار سے لگا دیا‘‘ پاکستانی روپیہ سستا اور ڈالر مہنگا کرنےکے پیچھےکس کا ہاتھ نکلا ؟ پاکستان اکانومی واچ کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت نے کرپٹ عناصر کے بجائے عوام کو دیوار سے لگا دیاہے ۔آئی ایم ایف کے حکم پرروپیہ سستا کر دیا گیا ہے، عوام پر چھ سو ارب کے نئے ٹیکس لگائے جا رہے ہیں جبکہ جلد ہی پٹرول کی قیمت… Continue 23reading ’’ حکومت نے کرپٹ عناصر کے بجائے عوام کو دیوار سے لگا دیا‘‘ پاکستانی روپیہ سستا اور ڈالر مہنگا کرنےکے پیچھےکس کا ہاتھ نکلا ؟ پاکستان اکانومی واچ کے تہلکہ خیز انکشافات

حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 9ارب 70کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 9ارب 70کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے جولائی 2018 میں لگ بھگ 47 کروڑ ڈالر قرض لیا۔جبکہ مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق حکومت 3 ارب ڈالر کے یورو اور سکوک بانڈز جاری کرسکتی ہے جبکہ کمرشل بینکوں… Continue 23reading حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 9ارب 70کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے عید الفطر کا تحفہ دیدیا!!

datetime 25  جون‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے عید الفطر کا تحفہ دیدیا!!

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ، وزیر مملکت عابد شیر علی کہتے ہیں عید خوشی کا موقع ہے، لوڈ شیڈنگ نہ کرکے عوام میں خوشیاں بانٹنا چاہتے ہیں۔عابد شیر علی نے کہا کہ حکومت 19ہزار 252میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے عید الفطر کا تحفہ دیدیا!!

Page 1 of 2
1 2