جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

والدہ کی آخری رسومات پرہندو بھائی اورمسلم بہن میں جھگڑا

datetime 29  مئی‬‮  2023

والدہ کی آخری رسومات پرہندو بھائی اورمسلم بہن میں جھگڑا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد دکن کے علاقے مدنا پیٹ میں اپنی والدہ کی آخری رسومات پر ہندو بھائی اور مسلمان بہن کے درمیان جھگڑے نے کشیدگی کو جنم دے دیا۔مقامی افراد کی بڑی تعداد وہاں جمع ہونے لگی تو وہاں کی مقامی پولیس پہنچ گئی اور کئی گھنٹوں… Continue 23reading والدہ کی آخری رسومات پرہندو بھائی اورمسلم بہن میں جھگڑا

مرغی کے سالن پر جھگڑا، باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023

مرغی کے سالن پر جھگڑا، باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

کرناٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) باپ نے اپنے بیٹے کو گھر میں پکے مرغی کے سالن کے پیچھے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ شیورام کا گھر میں بنا چکن سالن کھانے کے معاملے پر اپنے والد شینا کے ساتھ جھگڑا ہوا ، اسی دوران والد نے بیٹے کو لکڑی کا ڈنڈا مارا جس سے… Continue 23reading مرغی کے سالن پر جھگڑا، باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

شوہر سے جھگڑا، خاتون نے چیخ چیخ کر طیارہ واپس کرا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2023

شوہر سے جھگڑا، خاتون نے چیخ چیخ کر طیارہ واپس کرا دیا

قاہرہ(این این آئی )قاہرہ کے ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والے طیارے کو اس وقت ایک مصری خاتون کو اتارنا پڑ گیا جب اس نے حیرت انگیز طور پر چیخ و پکار شرو ع کر دی تھی۔مصری میڈیا کے مطابق کمپنی فلائی عدیل سے وابستہ پائلٹ مصری خاتون مسافر کی چیخ اور… Continue 23reading شوہر سے جھگڑا، خاتون نے چیخ چیخ کر طیارہ واپس کرا دیا

کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

دوحا(آئی این پی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گراونڈ سے… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

کالج کے طلباء کا جھگڑا فائرنگ سے دو طالب علم جاں بحق

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

کالج کے طلباء کا جھگڑا فائرنگ سے دو طالب علم جاں بحق

جہانیاں(آن لائن ) کالج کے طلباء کا جھگڑا ،فائرنگ سے دو طالب علم جاں بحق ہو گئے ،پولیس نے ایک ملزم کو پسٹل سمیت حراست میں لے لیا۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے علاقہ بلاک نمبر5میں قائم حمام پر گورنمنٹ کالج جہانیاں کے دو طالب علم علی جٹ اور علی قصائی بیٹھے تھے اسی دوران طاہر… Continue 23reading کالج کے طلباء کا جھگڑا فائرنگ سے دو طالب علم جاں بحق

شیخوپورہ میں پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑا ، ایک شخص ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2022

شیخوپورہ میں پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑا ، ایک شخص ہلاک

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں بھکھی روڈ پر پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والا جواں سال طیب مرغی کی دکان کرتا تھا، طیب دکان کے باہر پانی کا چھڑکاؤ کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان پر پانی… Continue 23reading شیخوپورہ میں پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑا ، ایک شخص ہلاک

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا، گتھم گتھا ہو گئے

datetime 1  مئی‬‮  2022

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا، گتھم گتھا ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 مرکزمیں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا ہوگیا۔پولیس کے مطابق جھگڑا گراؤنڈ میں کرسیاں لگانے پر پیش آیا اور دونوں جماعتوں کے کارکن آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔پولیس کے مطابق کارکنوں نے ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملے… Continue 23reading اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا، گتھم گتھا ہو گئے

وزرا اور بیورو کریسی میں جھگڑے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا‎

datetime 19  مئی‬‮  2021

وزرا اور بیورو کریسی میں جھگڑے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا‎

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر ماحولیات بائو رضوان اور سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین کے درمیان محکمانہ معاملات پر شدید جھگڑا ہوا،بائو رضوان اور زاہد حسین ایک دوسرے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے،سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین دفتر سے نکل گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کچھ عرصہ… Continue 23reading وزرا اور بیورو کریسی میں جھگڑے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا‎

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کیسے شروع ہوا، پہل کس نے کی حقیقت سامنے آ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2021

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کیسے شروع ہوا، پہل کس نے کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ لیگی رہنماؤں نے پہلے ہمارے کارکنوں کو دھکے دیئے پھر یہ واقعہ ہوا،وہ وہاں لینے کیا گئے تھے؟۔اپنے ایک بیان میں شہبازگل نے شاہد خاقان عباسی، مصدق ملک، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال پر پی ٹی آئی کارکنان کے… Continue 23reading لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کیسے شروع ہوا، پہل کس نے کی حقیقت سامنے آ گئی

Page 1 of 3
1 2 3