جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا،بھارتی وزیراعظم کا پیغام بھی آ گیا

datetime 29  اگست‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا،بھارتی وزیراعظم کا پیغام بھی آ گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی نے کہاکہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا، ہم جانی نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں اور قدرتی آفت سے… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا،بھارتی وزیراعظم کا پیغام بھی آ گیا

سال نو سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب  آگ لگ گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

سال نو سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب  آگ لگ گئی

نئی دہلی( آن لائن )ھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی 9 گاڑیوں نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ دہلی میں نریندر مودی کی رہائش گاہ نائن لوک کلیان میں مقامی وقت کے مطابق سات… Continue 23reading سال نو سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب  آگ لگ گئی

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم سمیت کس کس کو طلب کر لیا؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم سمیت کس کس کو طلب کر لیا؟

ٹیکساس (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور دیگر افراد کے سمن جاری کر دیئے۔کشمیریوں پر مظالم ڈھانے پر نریندر مودی کو امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے طلب کیا ہے۔ مودی کے علاوہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور مقبوضہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم سمیت کس کس کو طلب کر لیا؟

بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا

واشنگٹن(این این آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی کے باوجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایوارڈ دینے کے اعلان پر دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے بل گیٹس کی جانب سے قائم کیے گئے ادارے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا

مسلمانوں کے لیے کچھ کیا اور نہ ہی مستقبل میں کروں گا،بھارتی وزیراعظم

datetime 6  اپریل‬‮  2019

مسلمانوں کے لیے کچھ کیا اور نہ ہی مستقبل میں کروں گا،بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ مخالف سیاسی جماعتیں ووٹ لینے کے لیے مسلمانوں کے عدم تحفظ کا سہارا لے رہی ہیں، من موہن سنگھ کے دور میں ایک سَچر کمیٹی قائم کی گئی تھی جو گجرات آئی تھی، اس وقت میں وہاں کا وزیر اعلیٰ تھا… Continue 23reading مسلمانوں کے لیے کچھ کیا اور نہ ہی مستقبل میں کروں گا،بھارتی وزیراعظم

انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

datetime 3  فروری‬‮  2019

انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک انتخابی ریلی میں پارلیمنٹ میں منظوری کے منتظر شہریت کے متنازعہ بل کی حمایت کردی ۔بھارتی ٹی وی کے طابق انہوں نے مغربی بنگال پر حکومت کرنے والی سیاسی جماعت ترینمول کانگریس سے بھی اپیل کی کہ وہ اس مجوزہ دستوری ترمیم کی حمایت… Continue 23reading انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

نواز شریف تو ویسے ہی بدنام ہو گئے، بھارتی وزیراعظم مودی نے بیرون ملک دوروں پر کتنے ہزار کروڑ روپے لگا دئیے جان کرآپ کو بھی یقین نہیں آئے گا، تفصیلات جاری

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

نواز شریف تو ویسے ہی بدنام ہو گئے، بھارتی وزیراعظم مودی نے بیرون ملک دوروں پر کتنے ہزار کروڑ روپے لگا دئیے جان کرآپ کو بھی یقین نہیں آئے گا، تفصیلات جاری

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بیرون ملک دوروں پر دو ہزار کروڑ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ایوان میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں حکام نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔رپورٹس کے مطابق 2014 سے2018 کے دووران بھارتی وزیر… Continue 23reading نواز شریف تو ویسے ہی بدنام ہو گئے، بھارتی وزیراعظم مودی نے بیرون ملک دوروں پر کتنے ہزار کروڑ روپے لگا دئیے جان کرآپ کو بھی یقین نہیں آئے گا، تفصیلات جاری

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

datetime 19  جولائی  2018

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

نئی دہلی( انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج(جمعہ کو) پیش کی جائے گی، بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیج دیئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے حوالے سے بی جے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

datetime 2  جون‬‮  2018

سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

سنگاپورسٹی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی سطح کے کسی بحری معاہدے پر زور دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی نے یہ بیان سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین لونگ کے ساتھ ملاقات کے بعد دیا۔ بھارتی وزیر اعظم نے سالانہ شنگریلا سکیورٹی کانفرنس میں تقریر بھی کرتے ہوئے علاقائی اور بین… Continue 23reading سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

Page 1 of 3
1 2 3