پولیس کی بھاری نفری ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی
لاہور( این این آئی) حلقہ این اے120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کے واضح آثار نظر آتے ہی پارٹی کے مرکزی رہنماؤں اور کارکنوں نے ماڈل ٹاؤن کا رخ کر لیا ،سکیورٹی انتظامات کیلئے پولیس کی بھاری نفری ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی جبکہ وارڈنز کی اضافی نفری… Continue 23reading پولیس کی بھاری نفری ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی