بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کا معاملہ ،12اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے 

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کا معاملہ ،12اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کے معاملے پر 12افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے ۔ذرائع کے مطابق ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری ، سیکرٹری حبیب الرحمان گیلانی، عبدالحفیظ شیخ ، شازیہ… Continue 23reading اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کا معاملہ ،12اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے 

ایف آئی اے نے اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا چوری کرکے کروڑوں روپے نکلوانے والے گروہ کا سراغ لگا لیا، ان کا تعلق کس دشمن ملک سے ہے ، حیران کن انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

ایف آئی اے نے اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا چوری کرکے کروڑوں روپے نکلوانے والے گروہ کا سراغ لگا لیا، ان کا تعلق کس دشمن ملک سے ہے ، حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے پاکستانی شہریوں کے اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا چوری کر کے بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ہتھیانے والے بین الاقوامی گروہ کا سراغ لگالیا،اس گروہ کے گرفتار ملزم ثاقب نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا انڈین ہیکرز کو… Continue 23reading ایف آئی اے نے اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا چوری کرکے کروڑوں روپے نکلوانے والے گروہ کا سراغ لگا لیا، ان کا تعلق کس دشمن ملک سے ہے ، حیران کن انکشافات

سی ڈی اے میں کروڑوں کے گھپلے،کرپشن میں کون کون ملوث ہے، ایف آئی اے اور وزارت کیڈ نے رپورٹ تیار کر لی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

سی ڈی اے میں کروڑوں کے گھپلے،کرپشن میں کون کون ملوث ہے، ایف آئی اے اور وزارت کیڈ نے رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)اور وزارت کیڈ نے وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے 5بڑے شعبوں میں 1ارب20کروڑ روپے کے گھپلوں کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے کیس ریکوری کے لئے قومی احتساب بیورو کو بھیج دیاذرائع کے مطابق 2013سے2016تک سی ڈی اے کے شعبہ لینڈ میں سابق 2ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ندیم آبڑو،… Continue 23reading سی ڈی اے میں کروڑوں کے گھپلے،کرپشن میں کون کون ملوث ہے، ایف آئی اے اور وزارت کیڈ نے رپورٹ تیار کر لی

قسطوں پر موٹر سائیکل لینے والے لُٹ گئے،بڑا فراڈ پکڑا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

قسطوں پر موٹر سائیکل لینے والے لُٹ گئے،بڑا فراڈ پکڑا گیا

فیصل آباد(این این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سستی موٹرسائیکلیں دینے کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے گروہ کے 7 ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، جعلی اشٹام، مہریں اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیے ۔تفصیلات کے مطابق ایف… Continue 23reading قسطوں پر موٹر سائیکل لینے والے لُٹ گئے،بڑا فراڈ پکڑا گیا

ملازمت کیلئے ملائشیا جانے کے خواہشمند لٹ گئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  جولائی  2017

ملازمت کیلئے ملائشیا جانے کے خواہشمند لٹ گئے،حیرت انگیزانکشافات

لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے خاتون کو ملائشیا بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کو… Continue 23reading ملازمت کیلئے ملائشیا جانے کے خواہشمند لٹ گئے،حیرت انگیزانکشافات

حساس ادارے کی اچانک بڑی کارروائی، ایسی کیا چیز قبضے میں لے لی گئی کہ ریکارڈ تبدیل کرنیوالوں کے ہوش اڑ گئے، جانئے

datetime 13  جولائی  2017

حساس ادارے کی اچانک بڑی کارروائی، ایسی کیا چیز قبضے میں لے لی گئی کہ ریکارڈ تبدیل کرنیوالوں کے ہوش اڑ گئے، جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس ادارے کی اچانک بڑی کارروائی، ایسی کیا چیز قبضے میں لے لی گئی کہ ریکارڈ تبدیل کرنیوالوں کے ہوش اڑ گئے، تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی میں ایف آئی اے نے چھاپہ مارا جس میں چودھری شوگر ملز کے خلاف انکوائری رپورٹ ٹیمپر کرنے والا لیپ ٹاپ قبضے… Continue 23reading حساس ادارے کی اچانک بڑی کارروائی، ایسی کیا چیز قبضے میں لے لی گئی کہ ریکارڈ تبدیل کرنیوالوں کے ہوش اڑ گئے، جانئے

جے آئی ٹی کی سفارش پر گرفتاری کا خوف ،اہم شخصیت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پناہ لے لی

datetime 11  جولائی  2017

جے آئی ٹی کی سفارش پر گرفتاری کا خوف ،اہم شخصیت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پناہ لے لی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر بنائی جانے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) کی سفارش پر سپریم کورٹ کے حکم پر وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کی جانب سے مقدمہ درج کئے جانے کے خوف سے چیئرمین سیکورٹی ایکسچینج کمیشن(ایچ ای سی پی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پناہ… Continue 23reading جے آئی ٹی کی سفارش پر گرفتاری کا خوف ،اہم شخصیت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پناہ لے لی

شاہ محمود قریشی کی ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرمیں زیرحراست کارکنوں سے ملاقات،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2017

شاہ محمود قریشی کی ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرمیں زیرحراست کارکنوں سے ملاقات،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹس کرنے کے الزام میں گرفتار کارکنان بے قصور ہیں ، ایف آئی اے معلومات لے کر رہا کرے ٗ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ایف آئی… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرمیں زیرحراست کارکنوں سے ملاقات،بڑا دعویٰ کردیا

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا،کن سیاسی جماعتوں اور کس مغربی ملک سے تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا،کن سیاسی جماعتوں اور کس مغربی ملک سے تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگاتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگا… Continue 23reading ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا،کن سیاسی جماعتوں اور کس مغربی ملک سے تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

Page 11 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13