سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظر ثانی اپیل پر دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظر ثانی اپیل مسترد کردی ، نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے نظر ثانی اپیل کی سماعت کی ۔مختصر سماعت کے بعد عدالت نے نظر ثانی اپیل مسترد کردی ۔واضح رہے آسیہ بی بی کو… Continue 23reading سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظر ثانی اپیل پر دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا