اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظر ثانی اپیل پر دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا‎

datetime 29  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظر ثانی اپیل مسترد کردی ، نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے نظر ثانی اپیل کی سماعت کی ۔مختصر سماعت کے بعد عدالت نے نظر ثانی اپیل

مسترد کردی ۔واضح رہے آسیہ بی بی کو سپریم کورٹ نے رہا کردیا تھا جس کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج بھی ہوا تھا ۔ممکنہ طور پر آسیہ بی بی اب ملک سے باہر جاسکتی ہیں کیونکہ ان کی راہ میں آخری رکاوٹ بھی دور ہو گئی ہے ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…