نواز شریف نےکتنے دن کیلئے آزادی مارچ اور جلسہ میں شرکت کی ہدایت کی تھی؟قریبی ساتھی نے اہم انکشاف کردیا
شیخوپورہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین ایم این اے نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی رہبر نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ اور اسلام آباد جلسہ میں ایک دن کیلئے بھرپور شرکت کی ہدایت کی تھی جس کے مطابق نواز لیگ… Continue 23reading نواز شریف نےکتنے دن کیلئے آزادی مارچ اور جلسہ میں شرکت کی ہدایت کی تھی؟قریبی ساتھی نے اہم انکشاف کردیا