جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

انا اللہ و انا الیہ راجعون ،آزادی مارچ کی فضا سوگوار ہوگئی‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) آزادی مارچ میں شریک 55 سالہ شہری حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہو گیا ۔ ترجمان پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) کے مطابق آزادی ما رچ دھرنے میں شریک 55 سالہ شہری عبدالکریم کو ہسپتال

لائے تھے تاہم وہ دل کا دورہ پڑنے سے پہلے ہی انتقال کر چکا تھا ۔ حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہونے والا 55 سالہ شہری عبدالکریم کا تعلق صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تھا جو کہ آزادی مارچ میں شرکت کے لئے لاڑکانہ سے اسلام آباد آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…