جب پاکستانیوں کو بیرون ملک کی سڑکوں پر بھیک مانگتے دیکھا تو شرمندہ ہو گیا ویرہ فیس 32ڈالر جبکہ انسانی سمگلر تین سے چار لاکھ لیتے رہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روگار کے حصول اور قسمت بدلنے کیلئے امریکہ ، کینیڈا اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک جانے کے خواہش مندوں کو ایجنٹوں اور انسانی سمگلروں کے ہاتھوں لٹنے کے واقعات تو سنتے آئے ہیں مگر افریقی ممالک خصوصاً ایتھوپیا جیسے ملک میں نوکری کا جھانسہ دیکر کروڑوں روپے کی دیہاڑی لگائی گئی ۔ مقامی اخبار… Continue 23reading جب پاکستانیوں کو بیرون ملک کی سڑکوں پر بھیک مانگتے دیکھا تو شرمندہ ہو گیا ویرہ فیس 32ڈالر جبکہ انسانی سمگلر تین سے چار لاکھ لیتے رہے