منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اقتدار سے علیحدگی کے بعد کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھوں گی‘جرمن چانسلر انجیلا میرکل

datetime 17  مئی‬‮  2019

اقتدار سے علیحدگی کے بعد کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھوں گی‘جرمن چانسلر انجیلا میرکل

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ 2021ء تک ملک کی چانسلر ہیں۔ اقتدار سے علاحدہ ہونے کے بعد وہ کوئی سیاسی عہدہ اپنے پاس نہیں رکھیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اقتدار سے علاحدگی کے بعد وہ کسی بھی طرح کی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کیلیے پرعزم… Continue 23reading اقتدار سے علیحدگی کے بعد کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھوں گی‘جرمن چانسلر انجیلا میرکل

یورپ،برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدے پر اتفاق سے خوشی ہے : انجیلا میرکل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

یورپ،برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدے پر اتفاق سے خوشی ہے : انجیلا میرکل

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر بہت خوش ہیں کہ یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میرکل نے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ اس بات پر بہت خوش ہوں کہ… Continue 23reading یورپ،برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدے پر اتفاق سے خوشی ہے : انجیلا میرکل

جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

datetime 10  جون‬‮  2018

جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

لا مالبائی(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا۔ گروپ کے… Continue 23reading جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

چین ،جرمنی ایرانی جوہری معاہدے کی پاسداری کریں گے،انیجیلا میرکل

datetime 24  مئی‬‮  2018

چین ،جرمنی ایرانی جوہری معاہدے کی پاسداری کریں گے،انیجیلا میرکل

بیجنگ(آئی این پی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ چین اور جرمنی ایرانی جوہری معاہدے کے ساتھ کھڑے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ چین اور جرمنی موجودہ ایرانی جوہری معاہدے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میرکل دو روزہ دورے پر چین میں ہیں۔ چینی وزیر اعظم لی… Continue 23reading چین ،جرمنی ایرانی جوہری معاہدے کی پاسداری کریں گے،انیجیلا میرکل

جرمن چانسلر انجیلا میرکل جمعرات کو چین کادوروزہ دورہ کریں گی

datetime 19  مئی‬‮  2018

جرمن چانسلر انجیلا میرکل جمعرات کو چین کادوروزہ دورہ کریں گی

برلن(این این آئی)جرمن چانسلرانجیلا میرکل اگلے ہفتے اپنے چین کے دورے کے دوران صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیچیانگ سے ملاقاتیں کریں گی۔جرمن ریڈیو کے مطابق میرکل چوبیس اور پچیس مئی کو اس دورے پر بیجنگ پہنچیں گی۔ جرمن چانسلر کے اس دورے کی چینی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کر دی… Continue 23reading جرمن چانسلر انجیلا میرکل جمعرات کو چین کادوروزہ دورہ کریں گی

2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

datetime 13  فروری‬‮  2018

2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

برلن(اینی این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ وہ اگلی پارلیمانی مدت کے دوران پورے چار سال تک سربراہ حکومت اور اپنی پارٹی کی سربراہ کے عہدوں پر فائز رہیں گی اوروہ 2021ء تک دونوں عہدوں پر فرائض انجام دیتی رہیں گی۔جرمن ٹی وی کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں نے گزشتہ انتخابات سے… Continue 23reading 2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

جرمن چانسلر میرکل کی سیاسی جماعت کی مقبولیت میں مزید کمی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

جرمن چانسلر میرکل کی سیاسی جماعت کی مقبولیت میں مزید کمی

برلن(این این آئی)جرمنی میں چانسلر انجیلا میرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یْو) کی عوامی حمایت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رائے عامہ کے تازہ ترین جائزے میں بتایاگیاکہ سی ڈی یْو کی مقبولیت محض تیس فیصد رہ گئی ہے۔ چوبیس ستمبر کے الیکشن میں میرکل کی… Continue 23reading جرمن چانسلر میرکل کی سیاسی جماعت کی مقبولیت میں مزید کمی